Results 1 to 4 of 4

Thread: Psise Ki Izzat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Psise Ki Izzat


    تو خواتین Ø+ضرات، ہم Ù†Û’ اس پر کبھی غور نہیں کیا کہ لوگوں Ú©Ùˆ پیسے کی، روپے Ú©ÛŒ ضرورت نہیں ہوتی جتنی کہ اØ+ترام کی، عزت نفس کی، توقیر ذات Ú©ÛŒ ہوتی ہے اور ہمارے ملک میں بدقسمتی سے اس کا رواج بہت Ú©Ù… ہے اور ہم Ù†Û’ اس بات پر کبھی توجہ نہیں دی۔ آپ Ø+یران ہو کر سوچتے ہوں Ú¯Û’ کہ جو لوگ پیسہ کماتے ہیں، چراتے ہیں، رشوت لیتے ہیں۔۔۔ ہم Ù†Û’ ان سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے جو آپ ایسا کرتے ہیں تو انھوں Ù†Û’ کہا، ہم بہت سارا روپیہ Ù„Û’ کر، اکٹھا کر Ú©Û’ اس سے عزت خریدتے ہیں۔ اور اگر ہم صاØ+بان عزت Ú©Ùˆ ان کا جائز مقام دیں بلکہ انھیں زیادہ زچ کریں تو شاید وہ ایسا سوچیں بھی نہیں۔ زچ کرنے کا مطلب آپ ان سے کہیں کہ وہ ایسا کر ہی نہیں سکتے،آپ جیسا نیک، باوقار صاØ+ب عزت اس قبیØ+ فعل کا مرتکب نہیں سکتا تو وہ سوچنے پر مجبور رہے گا اور عرصہ بعد وہ ایسا نہیں ہو گا۔۔۔ جیسا اب ہے۔ زاویہ سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 06-08-2012 at 12:43 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: پیسے کی عزت

    hmmm

  3. #3
    The Prince's Avatar
    The Prince is offline میرا موبائل ہےناآپکے پاس۔
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Pakistan
    Posts
    839
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    35 Thread(s)
    Rep Power
    21474850

    Default Re: پیسے کی عزت

    روپے پیسے سے جو عزت خریدی جاتی ہے وہ تو وقتی ہوتی ہے اور اوپر کی ہی ہوتی ہے۔ دل میں یا تو کچھ نہیں ہوتا، یا پھر ہمیشہ توہین کرنے کو ہی دل کرتا ہے، لیکن بے بسی کی وجہ سے عزت کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ موقع ملتے ہی ساری کسر نکال باہر کر دیتا ہے۔

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: پیسے کی عزت

    Quote Originally Posted by App-k View Post
    روپے پیسے سے جو عزت خریدی جاتی ہے وہ تو وقتی ہوتی ہے اور اوپر کی ہی ہوتی ہے۔ دل میں یا تو کچھ نہیں ہوتا، یا پھر ہمیشہ توہین کرنے کو ہی دل کرتا ہے، لیکن بے بسی کی وجہ سے عزت کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ موقع ملتے ہی ساری کسر نکال باہر کر دیتا ہے۔
    No doutt Balikoll sahii tajziaaa kiaa aapp nayyy





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •