إِنَّما يَعمُرُ مَسٰجِدَ اللَّهِ مَن ءامَنَ بِاللَّهِ وَاليَومِ الءاخِرِ وَأَقامَ الصَّلوٰةَ وَءاتَى الزَّكوٰةَ وَلَم يَخشَ إِلَّا اللَّهَ ۖ فَعَسىٰ أُولٰئِكَ أَن يَكونوا مِنَ المُهتَدينَ
سورة التوبة.... 18 آية
الله کی مسجدیں وہی آباد کرتا ہے جو الله پر اور آخرت پر ایمان لایا اور
نماز قائم کی اور زکواة دی اور الله کے سوا کسی سے نہ ڈرا
سو وہ لوگ امیدوار ہیں کہ ہدایت والوں میں سے ہوں
(18) Only he shall inhabit God's places of worship who believes in God and the Last Day, and performs the prayer, and pays the alms, and fears none but God alone; it may be that those will be among the guided.
Surat At-Taubah, Medinan, verses 18