Results 1 to 2 of 2

Thread: Seedha Rasta

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Seedha Rasta

    کہتے ہیں کہ ایک چھوٹی Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ù†Û’ بڑی Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ سے پوچھا کہ"آپا یہ سمندر کہاں ہوتا ہے؟“ اُس Ù†Û’ کہا جہاں تم Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوئی ہو یہ سمندر ہے- اُس Ù†Û’ کہا، آپ Ù†Û’ بھی وہی جاہلوں والی بات کی۔ یہ تو پانی ہے، میں تو سمندر Ú©ÛŒ تلاش میں ہوں اور میں سمجھتی تھی کہ آپ بڑی عمر Ú©ÛŒ ہیں، آپ Ù†Û’ بڑا وقت گزارا ہے، آپ مجھے سمندر کا بتائیں Ú¯ÛŒ- وہ اُس Ú©Ùˆ آوازیں دیتی رہی کہ چھوٹی Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ ٹھہرو،ٹھہرو میری بات سُن Ú©Û’ جاؤ اور سمجھو کہ میں کیا کہنا چاہتی ہوں لیکن اُس Ù†Û’ پلٹ کر نہیں دیکھا اور Ú†Ù„ÛŒ گئی- بڑی Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ Ù†Û’ کہا کہ کوشش کرنے کی، جدّوجہد کرنے کی، بھاگنے دوڑنے Ú©ÛŒ کوئی ضرورت نہیں ہے، دیکھنے Ú©ÛŒ اور Straight آنکھوں Ú©Û’ ساتھ دیکھنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے- مسئلے Ú©Û’ اندر اُترنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے- جب تک تم مسئلے Ú©Û’ اندر اُتر کر نہیں دیکھو Ú¯Û’ØŒ تم اسی طرØ+ بے چین Ùˆ بےقرار رہو گےاور تمہیں سمندر نہیں ملے گا-

    میرے "بابا“ Ù†Û’ کہا یہ بڑی غور طلب بات ہے- جو شخص بھی گول چکروں میں گھومتا ہے اور اپنے ایک ہی خیال Ú©Û’ اندر”وسِ گھولتا“ہے اور جو گول گول چکر لگاتا رہتا ہے، وہ کُفر کرتا ہے، شِرک کرتا ہے کیونکہ وہ اِھدِناالصّراط Ž المُستَقیم (دکھا ہم Ú©Ùˆ سیدھا راستہ) پر عمل نہیں کرتا- یہ سیدھا راستہ آپ Ú©Ùˆ ہر طرØ+ Ú©Û’ مسئلے سے نکالتا ہے لیکن میں کہتا ہوں سر اس” دُبدا“ (مسئلے) سے نکلنے Ú©ÛŒ آرزو بھی ہےاور اس بے چینی اور پیچیدگی سے نکلنے Ú©Ùˆ جی بھی نہیں چاہتا، ہم کیا کریں- ہم Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ سے اس Ú©Û’ اندر گِھرے ہوئے ہوتے ہیں، ہم یہ آرزو کرتے ہیں اور ہماری تمنّا یہ ہے کہ ہم سب Ø+الات Ú©Ùˆ سمجھتے جانتے، پہچانتے ہوئے کسی نہ کسی طرØ+ سے کوئی ایسا راستہ کوئی ایسا دروازہ ڈھونڈ نکالیں، جس سے Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛŒ ہوا آتی ہو- یا ہم باہر نکلیں یا ہوا Ú©Ùˆ اندر آنے دیں، لیکن یہ ہمارے مقدّر میں آتا نہیں ہے- اس لیے کہ ہمارے اور Desire Ú©Û’ درمیان ایک عجیب طرØ+ کا رشتہ ہے جسے بابا بدھا یہ کہتا ہے کہ جب تک خواہش اندر سے نہیں Ù†Ú©Ù„Û’ Ú¯ÛŒ (چاہے اچھی کیوں نہ ہو) اُس وقت تک دل بے چین رہے گا- جب انسان اس خواہش Ú©Ùˆ ڈھیلا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دے گا اور کہے گا کہ جو بھی راستہ ہے، جو بھی Ø·Û’ کیا گیا ہے میں اُس Ú©ÛŒ طرف چلتا چلا جاؤں گا، چاہے ایسی خواہش ہی کیوں نہ ہو کہ میں ایک اچھا رائٹر یا پینٹر بن جاؤں یا میں ایک اچھا” اچھا“ بن جاؤں- جب انسان خواہش Ú©ÛŒ شدّت Ú©Ùˆ ڈھیلا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر بغیر کوئی اعلان کئے بغیر خط کشیدہ کئے یا لائن کھینچے چلتا جائے تو پھر آسانی ملے گی۔

    زاویہ دوم، باب دوم سے اقتباس - اشفاق اØ+مد
    Last edited by Arslan; 09-08-2012 at 02:39 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: سیدھا راستہ

    zawiye ki to baat hi alg hai
    2112kjd - Seedha Rasta​

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •