Results 1 to 4 of 4

Thread: Man Ki Alaodgi

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Man Ki Alaodgi


    انسانی زندگی میں عجیب عجیب طرØ+ Ú©ÛŒ کمزوریاں آتی ہیں اور آدمی ان میں پھنسا رہتا ہے اور جب وہ اپنی اندرونی طہارت چاہتا بھی ہے اور پاکیزگی کا آرزو مند بھی ہوتا ہے۔ تو بھی اس سے کوئی نہ کوئی ایسی کوتاہی سرزد ہو جاتی ہے کہ وہ بجاۓ صفائی Ú©Û’ مزید زنگ آلود ہو جاتا ہے۔ میں یہ سمجھتا ہوں اور میرا پیغام تمام دنیا Ú©Û’ لیے ہے کہ جب تک اندر Ú©ÛŒ صفائی نہیں ہو Ú¯ÛŒ اس وقت تک باہر Ú©ÛŒ آلودگی دور نہیں ہو سکتی ہے۔ آپ روز شکایت کرتے ہیں اور آپ Ø¢Û“ روز اخبارات Ú©Û’ مدیران Ú©Û’ نام خط لکھتے ہیں کہ جی دیکھیں ہمارے گھر Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ گندگی Ù¾Ú‘ÛŒ ہوئی ہے یا ہمارے Ù…Ø+Ù„Û’ میں گندگی ہے اور دل سے یہ آپ Ú©ÛŒ آرزو نہیں ہوتی کہ صفائی ہو۔ آپ Ù†Û’ اپنے اندر ابھی تک یہ Ø·Û’ ہی نہیں کیا کہ آپ Ù†Û’ اب صفائی کرنی ہے۔ یہ بات اس وقت Ø·Û’ ہو Ú¯ÛŒ جب آپ Ú©Ùˆ پاکیزگی اور صفائی سے Ù…Ø+بت ہو Ú¯ÛŒ اور آپ نقلی خوشبوؤں Ú©Û’ سہارے زندگی بسر کرنے Ú©ÛŒ بجاۓ اندر Ú©ÛŒ آلودگی ختم کر دینے کا نہ سوچیں۔ آپ Ù†Û’ بہت سنا ہو گا کہ پاکیزہ لوگوں Ú©Û’ بدن Ú©ÛŒ خوشبو ایسی مفرØ+ اور مسØ+ور Ú©Ù† ہوتی ہے کہ ان Ú©Û’ قریب بیٹھنے سے بہت ساری آلودگیاں دور ہو جاتی ہیں چاہے انہوں Ù†Û’ کوئی خوشبو عطر نہ لگایا ہو۔ آپ بابوں کا طریقہ کار اختیار کریں یا نہ کریں یہ آپ Ú©ÛŒ اپنی مرضی ہے لیکن انہوں Ù†Û’ روØ+ Ú©ÛŒ صفائی Ú©Û’ لیے جو ترکیبیں بنائی ہوئی ہیں ان Ú©Ùˆ آپ اپنا سکتے ہیں اور ان Ú©Ùˆ اپناۓ جانے Ú©Û’ بعد لوگوں Ú©Ùˆ بڑی آسانیاں عطا Ú©ÛŒ جا سکتی ہیں -
    Last edited by Arslan; 09-08-2012 at 02:38 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: من کی آلودگی

    sahi

    baat
    2112kjd - Man Ki Alaodgi​

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: من کی آلودگی

    thanxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Rep Power
    21474856

    Default Re: من کی آلودگی

    right
    Bgxof - Man Ki Alaodgi


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •