Results 1 to 2 of 2

Thread: Docter Younus Butt Ki Kitab "Jok Dar Jok" SeIqtibas

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Docter Younus Butt Ki Kitab "Jok Dar Jok" SeIqtibas


    ہم پتنگ بازی کو کھیل مانتے ہیں کیونکہ بقول یوسفی “جہاں کھیل میں دماغ پر زور پڑا،کھیل کھیل نہیں*رہتا کام بن جاتا ہے۔“اور پتنگ بازی میں بوجھ دماغ کی بجائے کوٹھے پر پڑتا ہے

    ۔ہم نے ایک پتنگ باز سے پوچھا۔۔
    “یہ پیچ لڑانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟“
    کہا “کلائی مضبوط ہوتی ہے۔“
    پوچھا،“مضبوط کلائی کا فائدہ؟“
    کہا “پیچ لڑانے میں آسانی ہوتی ہے۔“
    پیچ بھی سیاست Ú©ÛŒ طرØ+ پر پیچ ہوتے ہیں،مگر پتنگ بازی اور سیاست بازی میں یہ فرق ہے کہ ہمارے ہاں اول الذکر Ú©Û’ لئے ڈور اور آخر الذکر Ú©Û’ لئے بیک ڈور Ú©ÛŒ ضرورت پڑتی ہے۔امریکا اور روس Ù†Û’ خلائی جہازوں Ú©Û’ ذریعے آسمان پر پہنچنے Ú©ÛŒ کوشش کی،ابھی وہ خدا تک پہنچنے Ú©Û’ لیے خلائی شیٹل کا سہارا لینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ۔جبکہ ہم Ù†Û’ پتنگ بازی میں اتنی ترقی کرلی ہے کہ ہر سال بذریعہ “پتنگ“ کئی لوگ خدا تک پہنچ جاتے ہیں۔

    (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “جوک در جوک “ سے
    Last edited by Arslan; 09-08-2012 at 02:32 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Posts
    1,238
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    338 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Re: (ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب “جوک در جوک “ سے

    nice but a good lesson
    2j41pxv - Docter Younus Butt Ki Kitab "Jok Dar Jok" SeIqtibas

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •