newyearbymishaalforpoet - ~*Poet Club Comp JanUaRy 2012 *~

آنکھوں کی چلمن سے دیکھو میں خواب تیرے پیار کا
سپنوں کہ گھر میں سجاؤصدا اØ+ساس تیرےااقرار کا

پاس تیرے آجاؤ میں پیار کی اس کشتی سے
ہوجائے یہ پورا میرا سفر صدیوں کہ انتظار کا

روشن رہے یہ پیار ہمارا جھل مل ستاروں کہ آنگن میں
سجتا رہیں یہ اØ+ساس ہمارا Ù…Ø+بت کہ اظہار کا

لہروں Ú©ÛŒ میں راہیں بدل دوں دوستی کر لوں ساØ+Ù„ سے
پلکوں سے میں اپنی سجاؤ پیا گھر یہ اعتبار کا

ساتھ سمندر پار میں آؤ طوفانوں کو تھام کر
دلہن میں تیری بن جاؤ پیا جشن ہو پیار کا



روٹھےتو اور میں مناؤ تو مانیں جب تو میں روتھ جاؤ
ریشم کی ڈور سے باندھوں تجھے ٹورو نا دل یار کا

شاعرہ ریشم