Results 1 to 3 of 3

Thread: الصَّبر کی تعریف

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Rep Power
    21474856

    Default الصَّبر کی تعریف




    صر کی تعریف
    ب
    صبر کا لغوی معنیٰ ہے ۔

    کسی خوشی ، مُصیبت ، غم اور پریشانی وغیرہ کے وقت میں خود کو قابو میں رکھنا

    صبر کا شرعی مفہوم ہے
    کسی خوشی ØŒ مُصیبت ØŒ غم اور پریشانی وغیرہ Ú©Û’ وقت میں خود Ú©Ùˆ قابو میں رکھتے ہوئے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم Ú©ÛŒ مقرر کردہ Ø+دود میں رہنا

    صبر کی فضیلت

    صبر ایک ایسا عظیم اور اعلیٰ فضیلت والا عمل ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیوں اور رسولوں علیہم الصلاۃ و السلام کی صفات میں تعریف کرتے ہوئے بیان فرمایا

    وَإِسمَاعِیلَ وَإِدرِیسَ وَذَا الکِفلِ کُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِینَ :::

    اور اِسماعیل اور اِدریس اور ذاالکِفل سب ہی صبر کرنے والوں میں سے تھے سورت الانبیاء / آیت85 ،

    اور اس صبرکو ایک نیک عمل قرار فرماتے ہوئے اُس کا پھل یہ بتایا

    ÙˆÙŽ أَدخَلنَاہُم فِی رَØ+مَتِنَا إِنَّہُم مِّنَ الصَّالِØ+ِینَ :::

    اور ہم Ù†Û’ (اُن Ú©Û’ صبر کرنے کیے نتیجے میں ) اُن سب Ú©Ùˆ اپنی رØ+مت میں داخل فرما لیا کہ وہ (یہ)نیک عمل کرنے والے تھے سورت الانبیاء / آیت 86 ØŒ

    اور اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ Ù†Û’ اپنے آخری رسول مُØ+مد صلی اللہ علیہ Ùˆ علی آلہ وسلم Ú©Ùˆ یہ بتایا کہ یہ عظیم کام بہت بُلند Ø+وصلہ رسولوں Ú©ÛŒ صفات میں رہا ہے اور اپنے رسول Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم Ú©Ùˆ اُس کام کا Ø+Ú©Ù… فرمایا

    فَاصبِر کَمَا صَبَرَ أُولُوا العَزمِ مِنَ الرُّسُلِ

    اور(اے مُØ+مد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم) آپ بھی اُسی طرØ+ صبر فرمایے جس طرØ+ (آپ سے پہلے )Ø+وصلہ مند رسولوں Ù†Û’ فرمایا سورت الاØ+قاف / آیت 35 (آخری آیت ) ØŒ

    Ø+قیقی صبر وہ ہے جو کسی صدمے Ú©ÛŒ ابتداء میں ہی اختیار کیا جائے

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم اُن پر میرا سب Ú©Ú†Ú¾ قُربان ہو Ù†Û’ ہمیں یہ عظیم Ø+قیقت بھی بتائی کہ

    إِنَّمَا الصَّبر عِندَ الصّدمۃ الأولیٰ

    بے Ø´Ú© صبر (تو وہ ہے جو) کسی صدمے Ú©ÛŒ ابتداء میں کیا جایا) مُتفقٌ علیہ ØŒ صØ+ÛŒØ+ البُخاری / کتاب الجنائز / باب 41ØŒ صØ+ÛŒØ+ مُسلم/Ø+دیث 926 /کتاب الجنائز/ باب26 ØŒ

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: الصَّبر کی تعریف


    JazakAllah

  3. #3
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: الصَّبر کی تعریف

    Jazzak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •