Asalam o alaikom

Dont foreget!!


رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیتہ
الکرسی پڑھے ، اس کو موت کے علاوہ کوئی چیز جنت میں جانے سے مانع نہیں ہے۔
(السنن اکبریٰ، Ø+9928)