Results 1 to 4 of 4

Thread: Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    snow Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔

    یہ کاغذی توت کے شجر ہیں
    کہ دل کشا ہے نہ جن کا منظر

    نہ جن کا سایہ ہے روØ+ پرور

    جو بدنما ہیں، جو بےثمر ہیں!

    اگائے تھے پچھلے موسموں میں

    جو ہم نے، تم نے

    تو اب میرے شہر، شہرِ یاراں کو

    ان کا جنگل نگل رہا ہے

    روش روش وہ گلاب و سرو و سمن کا منظر

    بدل رہا ہے

    مری زمیں بانجھ ہو رہی ہے

    کہ شہر جنگل میں ڈھل رہا ہے!

    عجیب موسم، عجب فضا ہے

    کہ شہر ویران، بَن ہرا ہے،

    خزاں گزیدہ،

    اداس چہروں پہ اک Ø+رفِ التجا ہے

    یہ دعا ہے کہ ربِ کون مکاں

    پھر ایک Ø+رفِ 'کُن' سے

    جگا دے اس غمکدے کی قسمت

    مرے قبیلے Ú©Ùˆ پھرکوئی مردِ Ø+ُر عطا کر

    وہ میرا عقبہ، وہ ابنِ نافع

    یہ قیرواں، منتظر ہے جس کا

    جو میرے جنگل کو گھر بنادے

    Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔

    nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Rep Power
    21474856

    Default Re: Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔

    nice
    Bgxof - Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔


  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: Ù…Ø+بتوں کا نگر بنادے۔۔

    nice sharinG..




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •