buhat khub
اسلام علیکم
آنکھوں میں جی مرا ہے ادھر یار دیکھنا
عاشق کا اپنے آخری دیدار دیکھنا
کیسا چمن کہ ہم سے اسیروں منع ہے
چاکِ قفس سے باغ کی دیوار دیکھنا
آنکھیں چرایوٴ نہ ٹک ابرِ بہار سے
میری طرف بھی دیدہٴ خونبار دیکھنا
ہونا نہ چار چشم اس ظلم پیشہ سے
ہشیار زینہار خبر دار دیکھنا
صیادِ دل ہے داغِ جدائی سے رشکِ باغ
تجھ کو بھی ہو نصیب یہ گلزار دیکھنا
گر زمزمہ یہی ہے کوئی دن تو ہم صفیر
اس فصل ہی میں ہم کو گرفتار دیکھنا
اس خوش نگہ کے عشق سے پرہیز کیجیو میر
جاتا ہے لے کے جی ہی یہ آزار دیکھنا
(میر تقی میر)
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
achii hai
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
thanxxx
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
very nice.......
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!