nice
aslam o alaikom
اِک ذرا دل کے قریب آؤ تو کچھ چین پڑے
جام کو جام سے ٹکراؤ تو کچھ چین پڑے
بیٹھے بیٹھے تو ہر موج سے دل دھلے گا
بڑھ کے طوفان سے ٹکراؤ تو کچھ چین پڑے
جی اُلجھتا ہے نغمہَ رنگیں سُن کر
گیت ایک درد بھرا گاؤ تو کچھ چین پڑے
"داغ" کے شعر جوانی میں بھلے لگتے ہیں
"میر" کی کوئی غزل گاؤ تو کچھ چین پڑے
یادِ ایامِ گزشتہ سے اجازت لے کر
طرز کچھ دیر کو سو جاؤ تو کچھ چین پڑے
گنیش بہاری طرز
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
Walaikum Asalam
goood one!!
Ik Muhabbat ko amar karna tha.....
to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!
thanxxx
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
nice sharing....
Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
Mein Le Kar Bhi,
Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
Behter Hai...!!