Asalam o alaikom

جنازه کے ضروری مسائل کا سیکهنا ہرمسلمان کے لیئے ضروری ہے

نماز جنازہ پڑهنے کا عظیم ثواب

Ø+ضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ فرمايا : کہ جوشخص جنازہ ميں نماز جنازہ كى ادائيگى تک شريک رہتا ہے تو اسے ايک قيراط اور جو اسےدفن كرنے تک رہتا ہے اسے دو قيراط ملتے ہيں، صØ+ابہ كرام Ù†Û’ عرض كيا : دو قيراط كيا ہيں ؟؟
تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
دو بڑے اور عظيم پہاڑوں كى طرØ+

---------------------------------------------------------------------

نمازجنازه کے ارکان

اØ+ناف Ú©Û’ نزدیک نمازجنازه Ú©Û’ چار ارکان ہیں ØŒ

1 = پہلی تکبیر کے بعد ثناء پڑهنا

2 = دوسری تکبیرکے بعد نبي صلى الله عليه وسلم پردرود پڑهنا

3 = تیسری تکبیرکے بعد میت کے لیئے دعا کرنا

4 = اور چوتهی تکبیرکے بعد دونوں سلام پهیرنا

---------------------------------------------------------------------------------

ميت كو خوشبو لگانا اور كفن كو دھونى دينا

كفن كو خوشبو لگانا مستØ+ب ہے، چاہے ميت مرد ہو يا عورت سنت نبويہ كى صØ+ÙŠØ+ اØ+اديث سے اس ÙƒÛ’ ثبوت ملتے ہيں
:
صØ+ÙŠØ+ بخارى اور صØ+ÙŠØ+ مسلم ميں ہے كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ ان عورتوں كو Ø+كم ديا تھا جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى بيٹى كو غسل دے رہى تھيں كہ وہ آخرى غسل ميں كافور يا كافور ميں سے ÙƒÚ†Ú¾ شامل كر ليں "

صØ+ÙŠØ+ بخارى ØŒ صØ+ÙŠØ+ مسلم

-------------------------------------------------------------------------------

Ø+ضرت ابن عمر رضي الله عنهما Ú©ÛŒ روایت ہے فرمایا کہ میں Ù†Û’ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سے سنا آپ Ù†Û’ فرمایا کہ جب تم میں سے کوئ فوت ہوجائے تو اس Ú©Ùˆ زیاده دیر نہ روکو اوراس Ú©Ùˆ جلدی قبرکی طرف Ù„Û’ جاو اور ( پهر دفن Ú©Û’ بعد ) اس Ú©Û’ سر Ú©Û’ جانب سورہ فاتØ+Ø© Ù¾Ú‘Ù‡ÛŒ جائے اوراس Ú©Û’ پاوں Ú©ÛŒ جانب سـورة البقرة Ú©ÛŒ آخری آیات ( یعنی آمن الرسول سے آخرتک ) Ù¾Ú‘Ù‡ÛŒ جائے ØŒ


اس Ø+دیث Ú©Ùˆ طبراني اوربيهقي Ù†Û’ روایت کیا ہے اورØ+افظ ابن Ø+جر Ù†Û’ اپنی کتاب فتØ+ُ الباری شرØ+ بخاری میں اس Ø+دیث Ú©ÛŒ سند Ú©Ùˆ Ø+سن قرار دیا ہے

---------------------------------------------------------------------------------------

فقہ Ø+نفی Ú©ÛŒ مشہور فتاوی Ú©ÛŒ کتاب " الفتاوى الهندية " میں ہے کہ یہ مستØ+ب ہے کہ میت Ú©Û’ دفن کرنے Ú©Û’ بعد اتنا وقت وہاں بیٹهے رہیں جتنا وقت مثلا اونٹ Ú©Û’ ذبØ+ کرنے اوراس کا گوشت تقسیم کرنے پرلگتا ہے ØŒ وہاں قرآن Ú©ÛŒ تلاوت کریں اور میت Ú©Û’ لیئے دعا کریں ØŒ
اور الإمام Ù…Ø+مد بن الØ+سن الشیبانی الØ+نفی رØ+مه الله کا بهی یہی قول ہے اورمشايخ الØ+نفية Ù†Û’ بهی اسی Ú©Ùˆ اختیارکیا ہے ØŒ اور مالکیہ Ú©Û’ نزدیک بهی یہ مستØ+ب ہے اور شوافع Ú©Û’ نزدیک بهی یہ مستØ+ب ہے اور امام نووی Ù†Û’ اس پر اپنے اصØ+اب کا اتفاق نقل کیا ہے اور Ø+تی کہ یہ تصریØ+ بهی Ú©ÛŒ ہے کہ اگروہاں پورا قرآن ختم کرلیں تو زیاده اچها ہے