Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: جنازه کے ضروری مسائل

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default جنازه کے ضروری مسائل

    Asalam o alaikom

    جنازه کے ضروری مسائل کا سیکهنا ہرمسلمان کے لیئے ضروری ہے

    نماز جنازہ پڑهنے کا عظیم ثواب

    Ø+ضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ فرمايا : کہ جوشخص جنازہ ميں نماز جنازہ كى ادائيگى تک شريک رہتا ہے تو اسے ايک قيراط اور جو اسےدفن كرنے تک رہتا ہے اسے دو قيراط ملتے ہيں، صØ+ابہ كرام Ù†Û’ عرض كيا : دو قيراط كيا ہيں ؟؟
    تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    دو بڑے اور عظيم پہاڑوں كى طرØ+

    ---------------------------------------------------------------------

    نمازجنازه کے ارکان

    اØ+ناف Ú©Û’ نزدیک نمازجنازه Ú©Û’ چار ارکان ہیں ØŒ

    1 = پہلی تکبیر کے بعد ثناء پڑهنا

    2 = دوسری تکبیرکے بعد نبي صلى الله عليه وسلم پردرود پڑهنا

    3 = تیسری تکبیرکے بعد میت کے لیئے دعا کرنا

    4 = اور چوتهی تکبیرکے بعد دونوں سلام پهیرنا

    ---------------------------------------------------------------------------------

    ميت كو خوشبو لگانا اور كفن كو دھونى دينا

    كفن كو خوشبو لگانا مستØ+ب ہے، چاہے ميت مرد ہو يا عورت سنت نبويہ كى صØ+ÙŠØ+ اØ+اديث سے اس ÙƒÛ’ ثبوت ملتے ہيں
    :
    صØ+ÙŠØ+ بخارى اور صØ+ÙŠØ+ مسلم ميں ہے كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ ان عورتوں كو Ø+كم ديا تھا جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى بيٹى كو غسل دے رہى تھيں كہ وہ آخرى غسل ميں كافور يا كافور ميں سے ÙƒÚ†Ú¾ شامل كر ليں "

    صØ+ÙŠØ+ بخارى ØŒ صØ+ÙŠØ+ مسلم

    -------------------------------------------------------------------------------

    Ø+ضرت ابن عمر رضي الله عنهما Ú©ÛŒ روایت ہے فرمایا کہ میں Ù†Û’ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سے سنا آپ Ù†Û’ فرمایا کہ جب تم میں سے کوئ فوت ہوجائے تو اس Ú©Ùˆ زیاده دیر نہ روکو اوراس Ú©Ùˆ جلدی قبرکی طرف Ù„Û’ جاو اور ( پهر دفن Ú©Û’ بعد ) اس Ú©Û’ سر Ú©Û’ جانب سورہ فاتØ+Ø© Ù¾Ú‘Ù‡ÛŒ جائے اوراس Ú©Û’ پاوں Ú©ÛŒ جانب سـورة البقرة Ú©ÛŒ آخری آیات ( یعنی آمن الرسول سے آخرتک ) Ù¾Ú‘Ù‡ÛŒ جائے ØŒ


    اس Ø+دیث Ú©Ùˆ طبراني اوربيهقي Ù†Û’ روایت کیا ہے اورØ+افظ ابن Ø+جر Ù†Û’ اپنی کتاب فتØ+ُ الباری شرØ+ بخاری میں اس Ø+دیث Ú©ÛŒ سند Ú©Ùˆ Ø+سن قرار دیا ہے

    ---------------------------------------------------------------------------------------

    فقہ Ø+نفی Ú©ÛŒ مشہور فتاوی Ú©ÛŒ کتاب " الفتاوى الهندية " میں ہے کہ یہ مستØ+ب ہے کہ میت Ú©Û’ دفن کرنے Ú©Û’ بعد اتنا وقت وہاں بیٹهے رہیں جتنا وقت مثلا اونٹ Ú©Û’ ذبØ+ کرنے اوراس کا گوشت تقسیم کرنے پرلگتا ہے ØŒ وہاں قرآن Ú©ÛŒ تلاوت کریں اور میت Ú©Û’ لیئے دعا کریں ØŒ
    اور الإمام Ù…Ø+مد بن الØ+سن الشیبانی الØ+نفی رØ+مه الله کا بهی یہی قول ہے اورمشايخ الØ+نفية Ù†Û’ بهی اسی Ú©Ùˆ اختیارکیا ہے ØŒ اور مالکیہ Ú©Û’ نزدیک بهی یہ مستØ+ب ہے اور شوافع Ú©Û’ نزدیک بهی یہ مستØ+ب ہے اور امام نووی Ù†Û’ اس پر اپنے اصØ+اب کا اتفاق نقل کیا ہے اور Ø+تی کہ یہ تصریØ+ بهی Ú©ÛŒ ہے کہ اگروہاں پورا قرآن ختم کرلیں تو زیاده اچها ہے

  2. #2
    *resham*'s Avatar
    *resham* is offline بابا کی گڑیا
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    jazakALLAH khair....

  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Bahot achchii sharing ki aapne.

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Subhan Allah

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default جنازه کے ضروری مسائل





    جنازه کے ضروری مسائل


    جنازه Ú©Û’ ضروری مسائل کا سیکهنا ہرمسلمان Ú©Û’ لیئے ضروری ہے نماز جنازہ پڑهنے کا عظیم ثواب Ø+ضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ فرمايا : کہ جوشخص جنازہ ميں نماز جنازہ كى ادائيگى تک شريک رہتا ہے تو اسے ايک قيراط اور جو اسےدفن كرنے تک رہتا ہے اسے دو قيراط ملتے ہيں، صØ+ابہ كرام Ù†Û’ عرض كيا : دو قيراط كيا ہيں ؟؟ تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ فرمايا: دو بڑے اور عظيم پہاڑوں كى طرØ+ ----------------

    نمازجنازه Ú©Û’ ارکان اØ+ناف Ú©Û’ نزدیک نمازجنازه Ú©Û’ چار ارکان ہیں ØŒ 1 = پہلی تکبیر Ú©Û’ بعد ثناء پڑهنا 2 = دوسری تکبیرکے بعد نبي صلى الله عليه وسلم پردرود پڑهنا 3 = تیسری تکبیرکے بعد میت Ú©Û’ لیئے دعا کرنا 4 = اور چوتهی تکبیرکے بعد دونوں سلام پهیرنا -.

    ميت كو خوشبو لگانا اور كفن كو دھونى دينا كفن كو خوشبو لگانا مستØ+ب ہے، چاہے ميت مرد ہو يا عورت سنت نبويہ كى صØ+ÙŠØ+ اØ+اديث سے اس ÙƒÛ’ ثبوت ملتے ہيں : صØ+ÙŠØ+ بخارى اور صØ+ÙŠØ+ مسلم ميں ہے كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ ان عورتوں كو Ø+كم ديا تھا جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى بيٹى كو غسل دے رہى تھيں كہ وہ آخرى غسل ميں كافور يا كافور ميں سے ÙƒÚ†Ú¾ شامل كر ليں " صØ+ÙŠØ+ بخارى ØŒ صØ+ÙŠØ+ مسلم ------------------------------------------------------------------------------- Ø+ضرت ابن عمر رضي الله عنهما Ú©ÛŒ روایت ہے فرمایا کہ میں Ù†Û’ رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سے سنا آپ Ù†Û’ فرمایا کہ جب تم میں سے کوئ فوت ہوجائے تو اس Ú©Ùˆ زیاده دیر نہ روکو اوراس Ú©Ùˆ جلدی قبرکی طرف Ù„Û’ جاو اور ( پهر دفن Ú©Û’ بعد ) اس Ú©Û’ سر Ú©Û’ جانب سورہ فاتØ+Ø© Ù¾Ú‘Ù‡ÛŒ جائے اوراس Ú©Û’ پاوں Ú©ÛŒ جانب سـورة البقرة Ú©ÛŒ آخری آیات ( یعنی آمن الرسول سے آخرتک ) Ù¾Ú‘Ù‡ÛŒ جائے ØŒ اس Ø+دیث Ú©Ùˆ طبراني اوربيهقي Ù†Û’ روایت کیا ہے اورØ+افظ ابن Ø+جر Ù†Û’ اپنی کتاب فتØ+ُ الباری شرØ+ بخاری میں اس Ø+دیث Ú©ÛŒ سند Ú©Ùˆ Ø+سن قرار دیا ہے ----------------------


    فقہ Ø+نفی Ú©ÛŒ مشہور فتاوی Ú©ÛŒ کتاب " الفتاوى الهندية " میں ہے کہ یہ مستØ+ب ہے کہ میت Ú©Û’ دفن کرنے Ú©Û’ بعد اتنا وقت وہاں بیٹهے رہیں جتنا وقت مثلا اونٹ Ú©Û’ ذبØ+ کرنے اوراس کا گوشت تقسیم کرنے پرلگتا ہے ØŒ وہاں قرآن Ú©ÛŒ تلاوت کریں اور میت Ú©Û’ لیئے دعا کریں ØŒ اور الإمام Ù…Ø+مد بن الØ+سن الشیبانی الØ+نفی رØ+مه الله کا بهی یہی قول ہے اورمشايخ الØ+نفية Ù†Û’ بهی اسی Ú©Ùˆ اختیارکیا ہے ØŒ اور مالکیہ Ú©Û’ نزدیک بهی یہ مستØ+ب ہے اور شوافع Ú©Û’ نزدیک بهی یہ مستØ+ب ہے اور امام نووی Ù†Û’ اس پر اپنے اصØ+اب کا اتفاق نقل کیا ہے اور Ø+تی کہ یہ تصریØ+ بهی Ú©ÛŒ ہے کہ اگروہاں پورا قرآن ختم کرلیں تو زیاده اچها ہے

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    excellent share

  7. #7
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Jazak Allah Khair
    log to dafan karnay k bad aisay
    bhagtay hain jaisay murda
    unhen apnay sath hi na ley jaye
    Last edited by ~Maliha~; 17-04-2012 at 03:57 PM.

  8. #8
    Arslan's Avatar
    Arslan is offline ĠǻИďД ЬãċĦǻ
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Jazak Allah !!
    Hmm !! aaj kul hota ese e hai !

  9. #9
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Jazak Allah Khair..........

  10. #10
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Quote Originally Posted by maliha farhan View Post
    Jazak Allah Khair
    log to dasan karnay k bad aisay
    bhagtay hain jaisay murda
    unhen apnay sath hi na ley jaye
    dasan ?? dafan....
    plz correct it....

    Last edited by ~ALone~; 17-04-2012 at 02:53 PM.

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •