Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: جنازه کے ضروری مسائل

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default جنازه کے ضروری مسائل

    Asalam o alaikom

    جنازه کے ضروری مسائل کا سیکهنا ہرمسلمان کے لیئے ضروری ہے

    نماز جنازہ پڑهنے کا عظیم ثواب

    حضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا : کہ جوشخص جنازہ ميں نماز جنازہ كى ادائيگى تک شريک رہتا ہے تو اسے ايک قيراط اور جو اسےدفن كرنے تک رہتا ہے اسے دو قيراط ملتے ہيں، صحابہ كرام نے عرض كيا : دو قيراط كيا ہيں ؟؟
    تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
    دو بڑے اور عظيم پہاڑوں كى طرح

    ---------------------------------------------------------------------

    نمازجنازه کے ارکان

    احناف کے نزدیک نمازجنازه کے چار ارکان ہیں ،

    1 = پہلی تکبیر کے بعد ثناء پڑهنا

    2 = دوسری تکبیرکے بعد نبي صلى الله عليه وسلم پردرود پڑهنا

    3 = تیسری تکبیرکے بعد میت کے لیئے دعا کرنا

    4 = اور چوتهی تکبیرکے بعد دونوں سلام پهیرنا

    ---------------------------------------------------------------------------------

    ميت كو خوشبو لگانا اور كفن كو دھونى دينا

    كفن كو خوشبو لگانا مستحب ہے، چاہے ميت مرد ہو يا عورت سنت نبويہ كى صحيح احاديث سے اس كے ثبوت ملتے ہيں
    :
    صحيح بخارى اور صحيح مسلم ميں ہے كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ان عورتوں كو حكم ديا تھا جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى بيٹى كو غسل دے رہى تھيں كہ وہ آخرى غسل ميں كافور يا كافور ميں سے كچھ شامل كر ليں "

    صحيح بخارى ، صحيح مسلم

    -------------------------------------------------------------------------------

    حضرت ابن عمر رضي الله عنهما کی روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئ فوت ہوجائے تو اس کو زیاده دیر نہ روکو اوراس کو جلدی قبرکی طرف لے جاو اور ( پهر دفن کے بعد ) اس کے سر کے جانب سورہ فاتحة پڑهی جائے اوراس کے پاوں کی جانب سـورة البقرة کی آخری آیات ( یعنی آمن الرسول سے آخرتک ) پڑهی جائے ،


    اس حدیث کو طبراني اوربيهقي نے روایت کیا ہے اورحافظ ابن حجر نے اپنی کتاب فتحُ الباری شرح بخاری میں اس حدیث کی سند کو حسن قرار دیا ہے

    ---------------------------------------------------------------------------------------

    فقہ حنفی کی مشہور فتاوی کی کتاب " الفتاوى الهندية " میں ہے کہ یہ مستحب ہے کہ میت کے دفن کرنے کے بعد اتنا وقت وہاں بیٹهے رہیں جتنا وقت مثلا اونٹ کے ذبح کرنے اوراس کا گوشت تقسیم کرنے پرلگتا ہے ، وہاں قرآن کی تلاوت کریں اور میت کے لیئے دعا کریں ،
    اور الإمام محمد بن الحسن الشیبانی الحنفی رحمه الله کا بهی یہی قول ہے اورمشايخ الحنفية نے بهی اسی کو اختیارکیا ہے ، اور مالکیہ کے نزدیک بهی یہ مستحب ہے اور شوافع کے نزدیک بهی یہ مستحب ہے اور امام نووی نے اس پر اپنے اصحاب کا اتفاق نقل کیا ہے اور حتی کہ یہ تصریح بهی کی ہے کہ اگروہاں پورا قرآن ختم کرلیں تو زیاده اچها ہے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Rep Power
    21474891

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    jazakALLAH khair....

  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Rep Power
    21474851

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Bahot achchii sharing ki aapne.

  4. #4
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Subhan Allah

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default جنازه کے ضروری مسائل





    جنازه کے ضروری مسائل


    جنازه کے ضروری مسائل کا سیکهنا ہرمسلمان کے لیئے ضروری ہے نماز جنازہ پڑهنے کا عظیم ثواب حضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ سے روايت ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا : کہ جوشخص جنازہ ميں نماز جنازہ كى ادائيگى تک شريک رہتا ہے تو اسے ايک قيراط اور جو اسےدفن كرنے تک رہتا ہے اسے دو قيراط ملتے ہيں، صحابہ كرام نے عرض كيا : دو قيراط كيا ہيں ؟؟ تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: دو بڑے اور عظيم پہاڑوں كى طرح ----------------

    نمازجنازه کے ارکان احناف کے نزدیک نمازجنازه کے چار ارکان ہیں ، 1 = پہلی تکبیر کے بعد ثناء پڑهنا 2 = دوسری تکبیرکے بعد نبي صلى الله عليه وسلم پردرود پڑهنا 3 = تیسری تکبیرکے بعد میت کے لیئے دعا کرنا 4 = اور چوتهی تکبیرکے بعد دونوں سلام پهیرنا -.

    ميت كو خوشبو لگانا اور كفن كو دھونى دينا كفن كو خوشبو لگانا مستحب ہے، چاہے ميت مرد ہو يا عورت سنت نبويہ كى صحيح احاديث سے اس كے ثبوت ملتے ہيں : صحيح بخارى اور صحيح مسلم ميں ہے كہ: " نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ان عورتوں كو حكم ديا تھا جو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى بيٹى كو غسل دے رہى تھيں كہ وہ آخرى غسل ميں كافور يا كافور ميں سے كچھ شامل كر ليں " صحيح بخارى ، صحيح مسلم ------------------------------------------------------------------------------- حضرت ابن عمر رضي الله عنهما کی روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئ فوت ہوجائے تو اس کو زیاده دیر نہ روکو اوراس کو جلدی قبرکی طرف لے جاو اور ( پهر دفن کے بعد ) اس کے سر کے جانب سورہ فاتحة پڑهی جائے اوراس کے پاوں کی جانب سـورة البقرة کی آخری آیات ( یعنی آمن الرسول سے آخرتک ) پڑهی جائے ، اس حدیث کو طبراني اوربيهقي نے روایت کیا ہے اورحافظ ابن حجر نے اپنی کتاب فتحُ الباری شرح بخاری میں اس حدیث کی سند کو حسن قرار دیا ہے ----------------------


    فقہ حنفی کی مشہور فتاوی کی کتاب " الفتاوى الهندية " میں ہے کہ یہ مستحب ہے کہ میت کے دفن کرنے کے بعد اتنا وقت وہاں بیٹهے رہیں جتنا وقت مثلا اونٹ کے ذبح کرنے اوراس کا گوشت تقسیم کرنے پرلگتا ہے ، وہاں قرآن کی تلاوت کریں اور میت کے لیئے دعا کریں ، اور الإمام محمد بن الحسن الشیبانی الحنفی رحمه الله کا بهی یہی قول ہے اورمشايخ الحنفية نے بهی اسی کو اختیارکیا ہے ، اور مالکیہ کے نزدیک بهی یہ مستحب ہے اور شوافع کے نزدیک بهی یہ مستحب ہے اور امام نووی نے اس پر اپنے اصحاب کا اتفاق نقل کیا ہے اور حتی کہ یہ تصریح بهی کی ہے کہ اگروہاں پورا قرآن ختم کرلیں تو زیاده اچها ہے

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    excellent share

  7. #7
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Jazak Allah Khair
    log to dafan karnay k bad aisay
    bhagtay hain jaisay murda
    unhen apnay sath hi na ley jaye
    Last edited by ~Maliha~; 17-04-2012 at 03:57 PM.

  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    ♥ ♥ ChaAnd K paAr♥ ♥
    Posts
    41,775
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1314 Thread(s)
    Rep Power
    21474894

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Jazak Allah !!
    Hmm !! aaj kul hota ese e hai !

  9. #9
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Jazak Allah Khair..........

  10. #10
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: جنازه کے ضروری مسائل

    Quote Originally Posted by maliha farhan View Post
    Jazak Allah Khair
    log to dasan karnay k bad aisay
    bhagtay hain jaisay murda
    unhen apnay sath hi na ley jaye
    dasan ?? dafan....
    plz correct it....

    Last edited by ~ALone~; 17-04-2012 at 02:53 PM.

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •