ایک خاتون جدید مصوری کی ایک نمائش میں گئیں اور ایک طرف اشارہ کرتے ہوئے نگران سے پوچھا
شائد یہی وہ عجوبہ ہے جسے تم لوگ جدید آرٹ کہتے ہو۔
نہیں مادام:نگران نے بڑے ادب سے جواب دیا
ہم اسے آئینہ کہتے ہیں۔