Results 1 to 3 of 3

Thread: Farsi Kitab Se Iqtibas!

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Farsi Kitab Se Iqtibas!

    عاشق، انسان اور کامل، کمال Ùˆ جمال کا متلاشی ہے۔عاشق روØ+انیت اور معنویت Ú©Û’ اس بلند مرکز پر ہوتا ہے جہاں دوسرے لوگ نہیں پہنچ سکتے۔اس عالم سے اوپر ایک اور عالم ہے وہ عالم روØ+انی ہے اور پاک روØ+ÙˆÚº کا مسکن ہے وہاں روØ+انیت معنویت اور عشق Ú©ÛŒ تجلیاں ہیں اور بس۔
    عشق کے لئے تجسس کا سودا اور جستجو کا جنوں لازمی ہے۔جہاں عشق ہے وہاں جستجو ہے اور جہاں جستجو ہے وہاں عشق ہے۔
    عشق مختلف مناظر میں مختلف رنگوں میں ظاہر ہوتا ہے۔کبھی Ø+قیقت Ú©ÛŒ تجلی گاہ میں* ضیاہ افگن ہوتا ہے اور کبھی مجاز Ú©Û’ پردوں سے Ú†Ú¾Ù† کر باہر نکلتا ہے۔اور ایک عالم Ú©ÛŒ آنکھوں Ú©Ùˆ خیرہ کر دیا ہے۔
    عشق خواہ کسی رنگ میں *ہو اور کسی جگہ ہو اس کا مرکز ایک ہی ہوتا ہے Û” عشق Ø+قیقی ہو یا مجازی، مادی ہو یا روØ+انی، دائمی ہو یا وقتی Û” وہ نور ہے جو ایک ہی روشی کا پر تو ہے۔


    2dnmmf - Farsi Kitab Se Iqtibas!

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: Farsi Kitab Se Iqtibas!

    hmmm sahi..,

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Farsi Kitab Se Iqtibas!

    عشق خواہ کسی رنگ میں *ہو اور کسی جگہ ہو اس کا مرکز ایک ہی ہوتا ہے


    Nice sharing





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •