Results 1 to 3 of 3

Thread: ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Sahiwal
    Posts
    288
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Rep Power
    14

    Default ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ

    ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ
    لڑکھڑانے والے سنبھل کے دیکھ
    میں کروں گا چرچا تیری دوستی کا
    تو رویہ اپنا بدل کے دیکھ
    ہے یہ بھی زندگی کا حصّہ
    ڈوبتے سورج میں ڈھل کے دیکھ
    بے کوشش کوئی ثمر نہیں ملتا
    دل سے کہ ذرا مچل کے دیکھ
    وہ بے مروت مگر اتنا تو نہیں
    تو بلال باہر نکل کے دیکھ

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ

    nice.............
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ

  3. #3
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: ذاتیات کے دائرے سے نکل کے دیکھ

    nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •