Results 1 to 3 of 3

Thread: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے


    بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے
    وہ زودِ رنج تو ہے، وہ وفا شناس بھی ہے

    تقاضے جِسم کے اپنے ہیں، دل کا مزاج اپنا
    وہ مجھ سے دور بھی ہے، اور میرے آس پاس بھی ہے

    نہ جانے کون سے چشمے ہیں ماورائےِ بدن
    کہ پا چکا ہوں جسے، مجھ کو اس کی پیاس بھی ہے

    وہ ایک پیکرِ محسوس، پھر بھی نا محسوس
    میرا یقین بھی ہے اور میرا قیاس بھی ہے

    حسیں بہت ہیں مگر میرا انتخاب ہے وہ
    کہ اس کے حُسن پہ باطن کا انعکاس بھی ہے

    ندیم اُسی کا کرم ہے، کہ اس کے در سے ملا
    وہ ایک دردِ مسلسل جو مجھ کو راس بھی ہے

    احمد ندیم قاسمی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2011
    Location
    hyderabad
    Posts
    36
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

    bohat khub...
    lonely love hurts heart 31000 - بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

    VeRy niceee


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •