خوشبو کو تتلیوں کے پروں میں چھپاؤں گا
پھر نیلے نیلے بادلوں میں لوٹ جاؤں گا
Ø¯ÛŒÙˆØ§Ù†Û ÙˆØ§Ø± مجھ سے لپٹ جائے Ú¯ÛŒ Ûوا
میں سرخ سرخ پھولوں میں جب مسکراؤں گا
سونے کے پھول پتے گریں گے زمیں پر
میں زرد زرد شاخوں Ù¾Û Ø¬Ø¨ گنگناؤں گا
ÛŒÛ Ù„Ú©Ú‘ÛŒØ§Úº جو خشک Ûیں بے برگ Ùˆ بار Ûیں
ان کو میں اپنی آگ جلنا سکھاؤں گا
دینار خوب برسیں گے آنگن میں ساری رات
میں خواب Ú©Û’ شجر Ú©ÛŒ ÙˆÛ Ø´Ø§Ø®ÛŒÚº Ûلاؤں گا
دÙÚ¾Ù„ جائیں Ú¯ÛŒ بدن Ù¾Û Ø¬Ù…ÛŒ دھوپ Ú©ÛŒ تÛیں
اپنے Ù„ÛÙˆ میں آج میں ایسا Ù†Ûاؤں گا
اک پل Ú©ÛŒ زندگی مجھے بے Ø+د عزیز ÛÛ’
پلکوں Ù¾Û Ø¬Ú¾Ù„Ù…Ù„Ø§Ø¤Úº گا اور ٹوٹ جاؤں گا
ÛŒÛ Ø±Ø§Øª بھر Ù†Û Ø¢Ø¦Û’ Ú¯ÛŒ بادل برسنے دے
میں جانتا ÛÙˆÚº صبØ+ تجھے بھول جاؤں گا
اس دن بجائے اوس Ú©Û’ ٹپکے گا سÙرخ Ø®Ùون
تلوار لے کے جب میں خلاؤں میں جاؤں گا
جب رات کے سپرد مجھے کرنے آؤ گے
رومال روشنی کا Ûوا میں اÙڑاؤں گا
آنگن میں ننھے ننھے Ùرشتے لڑیں Ú¯Û’
بھوری Ø´Ùیق آنکھوں میں میں مسکراؤں گا
ڈاکٹر بشیر بدر