Results 1 to 3 of 3

Thread: خوشبو کو تتلیوں کے پروں میں چھپاؤں گا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default خوشبو کو تتلیوں کے پروں میں چھپاؤں گا



    خوشبو کو تتلیوں کے پروں میں چھپاؤں گا
    پھر نیلے نیلے بادلوں میں لوٹ جاؤں گا

    دیوانہ وار مجھ سے لپٹ جائے گی ہوا
    میں سرخ سرخ پھولوں میں جب مسکراؤں گا

    سونے کے پھول پتے گریں گے زمیں پر
    میں زرد زرد شاخوں پہ جب گنگناؤں گا

    یہ لکڑیاں جو خشک ہیں بے برگ و بار ہیں
    ان کو میں اپنی آگ جلنا سکھاؤں گا

    دینار خوب برسیں گے آنگن میں ساری رات
    میں خواب کے شجر کی وہ شاخیں ہلاؤں گا

    دُھل جائیں گی بدن پہ جمی دھوپ کی تہیں
    اپنے لہو میں آج میں ایسا نہاؤں گا

    اک پل Ú©ÛŒ زندگی مجھے بے Ø+د عزیز ہے
    پلکوں پہ جھلملاؤں گا اور ٹوٹ جاؤں گا

    یہ رات بھر نہ آئے گی بادل برسنے دے
    میں جانتا ہوں صبØ+ تجھے بھول جاؤں گا

    اس دن بجائے اوس کے ٹپکے گا سُرخ خُون
    تلوار لے کے جب میں خلاؤں میں جاؤں گا

    جب رات کے سپرد مجھے کرنے آؤ گے
    رومال روشنی کا ہوا میں اُڑاؤں گا

    آنگن میں ننھے ننھے فرشتے لڑیں گے
    بھوری شفیق آنکھوں میں میں مسکراؤں گا



    ڈاکٹر بشیر بدر





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Rep Power
    21474869

    Default Re: خوشبو کو تتلیوں کے پروں میں چھپاؤں گا





    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: خوشبو کو تتلیوں کے پروں میں چھپاؤں گا

    bhut khob.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - خوشبو کو تتلیوں کے پروں میں چھپاؤں گا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •