چند دن میکے میں+گزار کر بیگم گھر واپس آئی تو شوہر صاØ+ب Ù†Û’ انہیں گذرے چند دنوں Ú©ÛŒ تفصیلات بتاتے ہوئے کہا :
" “ارے +بیگم ۔ ایک رات گھر میں چور گھس آیا تھا ۔۔۔ کاش تم گھر پہ ہوتی تو دیکھتی کہ میں کس تیزی سے ایک ساتھ تین تین سیڑھیاں پھلانگتا ہوا نیچے آیا اور چور کو بھگایا ۔۔"“

" آپ بیڈ روم کی بجائے چھت پر کیا کررہے تھے ؟“" بیگم نے مشکوک لہجے میں سوال کیا۔