ایک چھوٹی سی غزل پیش خدمت ہے


آ جا اور اپنے غم کی دولت لے جا
تو خدا ہے سو مجھ سے میری عبادت لے جا
اتر تو کسی روز زمیں پہ اپنی
اور اپنی مخلوق سے مجموعہ عداوت لے جا
بہار کے عالم میں بھی خزاں کا رنگ ہے چھایا
باغباں لے جا، اپنی یہ عنایت لے جا
بہت پریشان سا پھرتا ہے تیرا بلال
Ø¢ جا اور اس سے اپنی Ù…Ø+بّت Ù„Û’ جا