Results 1 to 7 of 7

Thread: Dua...

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    candel Dua...

    ایک غریب خاندان کے لڑکے نے اپنے باپ سے کہا۔ میرے لئے بائیسکل خرید دیجئے باپ کے لئے بائیسکل خریدنا مشکل تھا۔ اس نے ٹال دیا ۔ لڑکا بار بار کہتا رہا اور باپ بار بار منع کرتا رہا۔ آخر کار ایک روز باپ نے ڈانٹ کر کہا میں نے کہہ دیا کہ میں بائیسکل نہیں خریدوں گا۔ آئندہ مجھ سے اس قسم کی بات مت کرنا۔’’ یہ سن کر لڑکے کی آنکھ میں آنسو آگئے ۔ وہ کچھ دیر تک چپ رہا۔ اس کے بعد روتے ہوئے بولا
    .............. آپ ہی تو ہمارے باپ ہیں پھر آپ سے نہ کہیں تو کس سے کہیں .............

    ’’ اس جملہ نے باپ کو تڑپا دیا ۔ اچانک اس کا انداز بدل گیا۔ اس نے کہا ‘‘ اچھا بیٹے ، اطمینان رکھو۔ میں تم کو ضرور بائیسکل دوں گا۔’’ یہ کہتے ہوئے باپ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ اگلے دن اس نے پیسہ پورا کر کے بیٹے کے لئے نئی بائیسکل خرید دی۔

    لڑکے نے بظاہر ایک لفظ کہا تھا۔ مگر یہ ایسا لفظ تھا جس کی قیمت اس کی اپنی زندگی تھی۔جس میں اس کی پوری ہستی شامل ہو گئی تھی۔ اس لفظ کا مطلب یہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو اپنے سرپرست کے آگے بالکل خالی کردیا ہے۔ یہ لفظ بول کر اس نے اپنے آپ کو ایک ایسے نقطہ پر کھڑا کر دیا جہاں اس کی درخواست اس کے سرپرست کے لئے بھی اتنا بڑا مسئلہ بن گئی جتنا وہ خود اس کے اپنے لئے تھی۔

    یہ انسانی واقعہ خدائی واقعہ Ú©ÛŒ تمثیل ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کون سی دعا ہےجو لوٹائی نہیں جاتی۔ یہ وہ دعا ہےجس میں بندہ اپنے پوری ہستی Ú©Ùˆ انڈہل دیتا ہے Û” جب بندہ Ú©ÛŒ آنکھ سے عجز کا وہ قطرہ ٹپک پڑتا ہے جس کا تØ+مل زمین Ùˆ آسمان بھی نہ کر سکیں ۔جب بندہ اپنے آپ Ú©Ùˆ اپنے رب Ú©Û’ ساتھ اتنا زیادہ شامل کرلیتا ہے کہ ‘‘ بیٹا’’ اور ‘‘ باپ’’ دونوں ایک ترازو پر آجاتے ہیں۔

    یہ وہ لمØ+ہ ہےجب کہ دعا Ù…Ø+ض زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک شخصیت Ú©Û’ پھٹنے Ú©ÛŒ آواز ہوتی ہے۔ اس وقت خدا Ú©ÛŒ رØ+متیں اپنے بندے پر ٹوٹ پڑتی ہیں۔ بندگی اور خدائی دونوں ایک دوسرے سے راضی ہو جاتے ہیں۔ قادر مطلق عاجز مطلق Ú©Ùˆ اپنی آغوش میں لےلیتا ہے۔
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:35 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    35
    Posts
    32,906
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Rep Power
    21474885

    Default Re: Dua...

    haqeeqat hai

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - Dua...

    ..!!


  3. #3
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Re: Dua...

    SubhanAllah
    very well said
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  4. #4
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    pakistan
    Posts
    1,238
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    338 Thread(s)
    Rep Power
    21474852

    Default Re: Dua...

    hmmmmmmmmmmmmmmmm
    2j41pxv - Dua...

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: Dua...

    SubhanAllah

    The Great sharing.......
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - Dua...

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Karachi
    Posts
    3,930
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1530 Thread(s)
    Rep Power
    21474853

    Default Re: Dua...

    SubhanAllah

    The Great sharing.......
    1383466 1388375978065877 814058537 n zpsc25ba847 - Dua...

  7. #7
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: Dua...

    umdah intikhab.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Dua...

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •