Results 1 to 1 of 1

Thread: Jaam E JahaaN numa -

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,834
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Rep Power
    21474854

    Default Jaam E JahaaN numa -



    Jaam E JahaaN numa - جام جہاں نما


    ہ میں لڑکیوں Ú©Û’ بارے میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ ان Ú©ÛŒ پیدائش پر نہ خوشی منائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ نہ ان Ú©Û’ مرنے پر غم کیا جاتا ہے۔ بھائی بہنوں سے قرض Ù„Û’ کر بھول جاتے ہیں، میں Ù†Û’ خود اپنی اکلوتی بہن سے تقریبا 64 بار "قرضِ ہسنہ" لیا۔ "ہسنہ" اس لئے کہ جب بھی وہ بیچاری قرض Ú©ÛŒ واپسی کا تقاضا کرتی میں "ہنس" Ú©Û’ دکھا دیتا۔ میں جب سے گوروں Ú©Û’ دیس میں آن بسا ہوں۔۔۔ اپنی مشرقی لڑکیوں Ú©ÛŒ عِزت Ùˆ Ø+ُرمت سو گُنا زیادہ ہو کر میرے دل میں گھر کر چُکی ہے۔ یہ عزت اور اØ+ترام لڑکیوں Ú©Ùˆ ہمارے معاشرے Ú©Û’ علاوہ دنیا Ú©Û’ کسی Ø+صے خصوصاً مغربی ممالک میں نہیں ملے گا۔۔۔۔۔ ہم تو اسلام Ú©Û’ پیروکار ہیں۔۔۔ ایک ایسا مذہب، ایسا کامل دین، جس Ù†Û’ لڑکیوں Ú©Ùˆ زندہ درگور ہونے سے بچایا۔۔۔ عورت Ú©Ùˆ پردے Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں ایک "سینس آف سیکیورٹی" دی۔ ماں Ú©Û’ قدموں تلے جنت Ú©ÛŒ بشارت دی۔۔۔ بیٹی Ú©Ùˆ رØ+مت کا سدا بہار اور مُستقِل "ٹائٹل" دیا۔ بیوی سے Ø+ُسنِ سلوک کا سختی سے Ø+ُکم دیا۔۔۔!!! آج ہم اسی اسلام سے آزادی Ø+اصل کرنے Ú©Û’ چکر میں ہیں۔ اس کائنات Ú©Û’ سب سے بڑے انسان، ربِ کریم Ú©Û’ بعد سب سے قابلِ اØ+ترام ہستی، صØ+ابہ (رض) Ú©Û’ کمانڈر انچیف Ø+ضرتِ Ù…Ø+مد (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی بیٹی اور بہن Ú©Û’ اØ+ترام میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو جاتے۔ اپنی وہ چادر مبارک جس Ú©Û’ Ø¢Ú¯Û’ قیصر Ùˆ کسریٰ Ú©Û’ تمام خزانے ہیچ تھے۔۔۔ ان Ú©Û’ نیچے بِچھا دیتے۔۔۔ اس سے بڑھ کر لڑکیوں کا اØ+ترام کیا ہو سکتا ہے؟ اللہ Ù†Û’ اپنے آخری نبی (ص) سے بیٹا بھی واپس Ù„Û’ لیا۔ صرف بیٹیوں کا باپ رہنے دیا۔۔۔ صرف بیٹیوں کا۔۔۔!!! قارئین! کبھی ہم Ù†Û’ سوچا ہے کہ جس بیٹی یا بہن Ú©Ùˆ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ اتنا پروٹوکول دیا۔۔۔ اسی بیٹی یا بہن Ú©Ùˆ دینے Ú©Û’ لئے ہمارے پاس کیا ہے؟ کیا ہم کبھی اپنی بیٹی یا بہن۔۔۔ یا
    کِسی دوسرے Ú©ÛŒ بیٹی یا بہن Ú©Û’ لئے اØ+تراماً Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوئے ہیں۔۔۔ ذرا۔۔۔ ایک بار Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر دیکھئے۔۔
    مصنف کا نام شہزاد رضا

    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:37 AM.
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •