Results 1 to 3 of 3

Thread: Mera Allah Kahan Hai

  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Mera Allah Kahan Hai


    میرا اللہ کہاں ہے؟


    مجھ میں یہ Ú©Ù…ÛŒ ہے کہ مجھے ایسا وقت نہیں ملتا۔ ایسی دھوپ نہیں ملتی۔ ایسا لان نہیں ملتا کہ جہاں پر میں ہوں اور میرا پالن ہار ہو اور Ú©Ú†Ú¾ نہ Ú©Ú†Ú¾ اس سے بھی بات ہو۔ عبادت اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہے، لیکن اللہ خود فرماتا ہے کہ جب تم نماز ادا کر Ú†Ú©Ùˆ تو پھر میرا ذکر شروع کرو۔ لیٹے ہوئے، بیٹھے ہوئے، پہلو Ú©Û’ بل۔ یعنی یہ بھی اجازت دی کہ جس طرØ+ سے چاہو مرضی کرو۔ لیکن آدمی ایسا مجبور ہے کہ وہ اس ذکر سے Ù…Ø+روم رہ جاتا ہے۔ کبھی کبھی یہ سوچیں کہ اس وقت میرا اللہ کہاں ہے؟ کیسے ہے؟ شہ رگ Ú©Û’ پاس تو ہے ہی، لیکن میں کیوں خالی خالی Ù…Ø+سوس کرتا ہوں تو پھر آپ Ú©Ùˆ ایک آواز سے، ایک وائبریشن سے، جسے بدن کا ارتعاش کہتے ہیں، اس سے پتا چلتا ہے۔ یہ بڑے مزے Ú©ÛŒ اور دلچسپ باتیں ہیں، لیکن ہم اتنے مصروف ہو گئے ہیں کہ ہم اس طرف جا ہی نہیں سکتے اور اللہ Ù†Û’ چاہا تو جوں جوں وقت Ø¢Ú¯Û’ بڑھتا جائے گا، ہمارے اندر شعور Ú©ÛŒ لہریں اور بیدار ہوتی Ú†Ù„ÛŒ جائیں گی۔ ہم پہنچیں Ú¯Û’ ضرور، جس طرØ+ سے "Ú©Û’ ٹو" Ú©ÛŒ برفوں سے بہنے والا ایک چھوٹا سا نالہ دھکے کھاتا ہوا، جغرافیہ جانے بغیر، نقشہ لیے بغیر سمندر Ú©ÛŒ طرف جا رہا ہوتا ہے اور ایک دن سمندر میں پہنچ جاتا ہے۔ ہم بھی اپنے سمندر Ú©Û’ ساتھ جا کر ضرور ہمکنار ہوں Ú¯Û’Û”
    زاویہ اول سے اقتباس
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:29 AM.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Mera Allah Kahan Hai

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: میرا اللہ کہاں ہے؟

    Umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: میرا اللہ کہاں ہے؟

    shukriya.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Mera Allah Kahan Hai

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •