Results 1 to 3 of 3

Thread: Maulana Abulkalam Azad Ghubar Khatir

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Maulana Abulkalam Azad Ghubar Khatir


    ‎"چڑیا کا بچہ جو ابھی ابھی گھونسلے سے نکلا ہے۔ ہنوز اڑنا نہیں جانتا اور ڈرتا ہے Û” ماں Ú©ÛŒ متواتر اکساہٹ Ú©Û’ باوجود اسے اڑنے Ú©ÛŒ جرات نہیں ہوتی۔ رفتہ رفتہ اس میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اور وہ ایک دن اپنی تمام قوتوں Ú©Ùˆ مجتمع کرکے اڑتا اور فضائے ناپیدا کنار میں غائب ہوجاتا ہے۔ پہلی ہچکچاہٹ اور بے بسی Ú©Û’ مقابلے میں اس Ú©ÛŒ یہ چستی اور آسمان پیمائی Ø+یرت ناک ہے۔

    جونہی اس Ú©ÛŒ سوئی ہوئی خود شناسی جاگ اٹھی اور اسے اس Ø+قیقت کا عرفان Ø+اصل ہوگیا کہ "میں اڑنے والا پرند ہوں" اچانک قالب ہیجان Ú©ÛŒ ہر چیز اس سر نو جاندار بن گئی" بے طاقتی سے توانائی، غفلت سے بیداری، بے پر Ùˆ بالی سے بلند پروازی اور موت سے زندگی کا پورا انقلاب چشم زدن Ú©Û’ اندر ہوگیا۔ غور کیجیے تو یہی ایک چشم زدن کا وقفہ زندگی Ú©Û’ پورے افسانے کا خلاصہ ہے"

    مولانا ابوالکلام آزاد، غبارِ خاطر
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:25 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,948
    Mentioned
    1077 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Rep Power
    21474941

    Default Re: مولانا ابوالکلام آزاد، غبارِ خاطر

    hmmmm nice /up

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: مولانا ابوالکلام آزاد، غبارِ خاطر

    thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •