Results 1 to 2 of 2

Thread: Az Mushtaq Ahmed Yousufi Zargasht Safa

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Az Mushtaq Ahmed Yousufi Zargasht Safa


    ایک دن کہنے لگا کہ بڑھاپے Ú©ÛŒ شادی اور بینک Ú©ÛŒ چوکیداری میں ذرا فرق نہیں - سوتے میں بھی ایک آنکھ Ú©Ú¾Ù„ÛŒ رکھنی پڑتی ہے - اور چٹیا پہ ہاتھ رکھ Ú©Û’ سونا پڑتا ہے- ہم Ù†Û’ گجراتی Ú©ÛŒ مِثل سنائی کہ جوانی Ú©ÛŒ بیماری ØŒ ضعیفی Ú©ÛŒ مفلسی ØŒ جاڑے Ú©ÛŒ چاندنی ØŒ اور بڑھاپے Ú©ÛŒ شادی پہ Ø+Ù‚Û’ کا پانی ! (یعنی لعنت ) بولا میں تو Ø+قہ ہر دفع تازہ کر Ú©Û’ پیتا ہوں - ہم Ù†Û’ کہا ØŒ چاچا ! تم Ù†Û’ تین شادیاں کیں اور کوئی سبق Ø+اصل نہ کیا - بولا کیوں نہیں کیا - آئندہ کسی بیوہ یا Ù¾Ú©ÛŒ عمر Ú©ÛŒ عورت سے شادی نہیں کرونگا - میری توبہ ہے -

    از مشتاق اØ+مد یوسفی زرگزشت صفØ+ہ Ù¡Ù Ù
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:26 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •