Results 1 to 1 of 1

Thread: Chodhwi Ka Chand

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Chodhwi Ka Chand


    چودھویں کا چاند

    چودھویں کا چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نمودار ہوا ۔ شہر کے تمام کتوں نے چاند پر بھونکنا شروع کر دیا ۔
    صرف ایک کتا خاموش رہا ۔ اس نے بڑی سنجیدگی سے دوسروں سے کہا
    " سکوت کو اس نیند سے نہ جگاؤ اور چاند کو اپنی للکار سے زمین پر نہ بلاؤ"
    دوسرے کتوں نے بھونکنا بند کر دیا ۔ ہولناک خاموشی چھاگئی ۔ لیکن وہ کتا جس نے دوسروں کو چپ رہنے کو کہا تھا۔ ساری رات خاموشی کی تلقین میں بھونکتا رہا...



    خلیل جبران
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:28 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •