Results 1 to 5 of 5

Thread: اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام


    اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام
    پوچھ کیسے گزرتی ھے تیرے ہجر کی شام

    یہ برگ برگ اداسی بکھر رھی ھے میری
    کہ شاخ شاخ اترتی ھے تیرے ہجر کی شام

    اجاڑ گھر میں کوئی چاند کب اترتا ھے؟
    سوال مجھ سے یہ کرتی ھے تیرے ہجر کی شام

    میرے سفر میں اک ایسا بھی موڑ آتا ھے
    جب اپنے آپ سے ڈرتی ھے تیرے ہجر کی شام

    بہت عزیز ھیں دل کو یہ زخم زخم رتیں
    انہی رتوں میں نکھرتی ھے تیرے ہجر کی شام

    یہ میرا دل یہ سراسر نگار خانہ غم
    سدا اسی میں اتری ھے تیرے ہجر کی شام

    جہاں جہاں بھی ملیں تیری قربتوں کی نشاں
    وہاں وہاں سے ابھرتی ھے تیرے ہجر کی شام

    یہ حادثہ تجھے شاید اداس کر دے گا
    کہ میرے ساتھ ھی مرتی ھے تیرے ہجر کا شام

    محسن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Sky
    Age
    32
    Posts
    10,789
    Mentioned
    28 Post(s)
    Tagged
    4384 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام

    nice shairing


  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام

    bhoot khoob
    2112kjd - اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: اجڑ اجڑ کے سنورتی ھے تیرے ہجر کی شام

    thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •