Results 1 to 3 of 3

Thread: Itminan e Qalb

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Itminan e Qalb


    جو رِزق پانی، تعلّق تصرف، صُØ+بت Ù…Ø+بّت، Ø+رکت Ùˆ عمل، عِلم، پیشہ تجارت آپ Ú©Ùˆ اطمینانِ قلب، سلامتی Ùˆ صالØ+یّت، ذوقِ عبادت اور شوقِ شرافت سے آشنا کرائے وہی اللّہ Ú©ÛŒ مشیّت Ùˆ رضا، اُس کا اجر Ùˆ انعام اور فضل Ùˆ کرم ہے اور جو مشاغلِ Ø+یات اور اعمالِ ذات آپ Ú©Û’ اندر تکدّر اور تکبّر Ùˆ تفاخر پیدا کریں، اللّہ اور اللّہ Ú©ÛŒ مخلوق سے دُور اور بیگانہ کردیں۔ چہرے کا نُور، دِل کا سکون چھین لیں۔ خوفِ خُدا اور شرم Ùˆ Ø+َیا سے بے بہرہ کردیں، وہ سب خُدا کا قہر اور عذاب ہیں۔

    پِیا رنگ کالا از بابا Ù…Ø+مد ÛŒØ+یٰی خان
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:25 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: اطمینانِ قلب

    WAH , wah bhi boht umdha intikhab

    2dnmmf - Itminan e Qalb

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: اطمینانِ قلب

    thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •