ryt, Muhabbat Teher Jati hai ...........nyc sharing
ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں
جسے ہم پیار کرتے ہیں
اسے ہم بھول بیٹھے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا
محبت دائمی سچ ہے
محبت ٹھر جاتی ہے
ہماری بات کے اندر
محبت بیٹھ جاتی ہے
ہماری ذات کے اندر
مگر یہ کم نہیں ہوتی
کسی بھی دکھ کی صورت میں
کبھی کوئی ضرورت میں
کبھی انجان سے غم میں
کبھی لہجے کی ٹھنڈک میں
اداسی کی ضرورت میں
کبھی بارش کی صورت میں
ہماری اٌنکھ کے اندر
کبھی اٌبِ رواں بن کر
کبھی قطرے کی صورت میں
بہ ظاہر ایسا لگتا ہے
اسے ہم بھول بیٹھے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا
یہ ہرگز کم نہیں ہوتی
محبت ٹھر جاتی ھے
Last edited by sarfraz_qamar; 16-01-2012 at 10:55 PM.
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
ryt, Muhabbat Teher Jati hai ...........nyc sharing
Thanxxx
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا
1 ov my fav
نہ جانے ہم کہاں گم ہو چکے ہیں ....
جو ممکن ہو -- تو ہم کو ڈهونڈ لاٶ ...
hmm..
Alhamdullilah
thanxxx
تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا