گر مَیں فرِشتوں Ú©ÛŒ زبانیں بولُوں اور Ù…Ø+بّت نہ رکھُّوں تو مَیں ٹھنٹھناتا پِیتل یا جھنجھناتی جھانجھ ہُوں۔ اور اگر مُجھے نُبُوّت مِلے اور سب بھیدوں اور کُل عِلم Ú©ÛŒ واقفِیت ہو اور میرا اِیمان یہاں تک کامِل ہو کہ پہاڑوں Ú©Ùˆ ہٹا دُوں اور Ù…Ø+بّت نہ رکھُّوں تو مَیں کُچھ بھی نہیں۔ اور اگر اپنا سارا مال غرِیبوں Ú©Ùˆ کھِلا دُوں یا اپنا بدن جلانے Ú©Ùˆ دے دُوں اور Ù…Ø+بّت نہ رکھُّوں تو مُجھے کُچھ بھی فائِدہ نہیں۔ Ù…Ø+بّت صابِر ہے اور مہِربان۔ Ù…Ø+بّت Ø+سد نہیں کرتی۔ Ù…Ø+بّت شَیخی نہیں مارتی اور پھُولتی نہیں۔ نازیبا کام نہیں کرتی۔ اپنی بہِتری نہیں چاہتی۔ جھُنجھلاتی نہیں۔ بدگُمانی نہیں کرتی۔ بدکاری سے خُوش نہیں ہوتی بلکہ راستی سے خُوش ہوتی ہے۔ سب کُچھ سہہ لیتی ہے۔ سب کُچھ یقِین کرتی ہے سب باتوں Ú©ÛŒ اُمّید رکھتی ہے۔ سب باتوں Ú©ÛŒ برداشت کرتی ہے۔
Ù…Ø+بّت Ú©Ùˆ زوال نہیں۔ نُبُوّتیں ہوں تو مَوقُوف ہو جائیں گی۔ زبانیں ہوں تو جاتی رہیں گی۔ عِلم ہو تو مِٹ جائے گا۔ کیونکہ ہمارا عِلم ناقِص ہے اور ہماری نُبُوّت ناتمام۔ لیکِن جب کامِل آئے گا تو ناقِص جاتا رہے گا۔ جب مَیں بچّہ تھا تو بچّوں Ú©ÛŒ طرØ+ بولتا تھا۔ بچّوں Ú©ÛŒ سی طبِیعت تھی۔ بچّوں Ú©ÛŒ سی سمجھ تھی لیکِن جب جوان ہُؤا تو بچپن Ú©ÛŒ باتیں ترک کر دِیں۔ اَب ہم Ú©Ùˆ آئِینہ میں دھُندلا سا دِکھائی دیتا ہے مگر اُس وقت رُوبرُو دیکھیں Ú¯Û’Û” اِس وقت میرا عِلم ناقِص ہے مگر اُس وقت اَیسے پُورے طَور پر پہچانُوں گا جَیسے مَیں پہچانا گیا ہُوں۔
غرض اِیمان اُمّید Ù…Ø+بّت یہ تِینوں دائِمی ہیں مگر افضل اِن میں Ù…Ø+بّت ہے