اپنے سر اوڑھ لیا جرمِ محبت سب نے
سامنے اس کے کوئی بات بنائی نہ گئی