دوست

Ø+ضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ھیں : اچھے دوست Ú©ÛŒ مثال عطر فروش Ú©ÛŒ سی Ú¾Û’ -اگر وہ تمھیں Ú©Ú†Ú¾ نہ دے تب بھی اس Ú©ÛŒ خوشبو سے تمھارا لباس معطر ھوجاتا ہے - اور برے دوست Ú©ÛŒ مثال لوہار Ú©ÛŒ بھٹی Ú©ÛŒ طرØ+ ہے کہ وھاں سے اپنے Ú©Ù¾Ú‘Û’ جلاکر یا Ú©Ù… از Ú©Ù… ناک میں بدبو لیکر ہی اُٹھو Ú¯Û’ -