Results 1 to 3 of 3

Thread: Ashiq Az Docter Younus Butt

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ashiq Az Docter Younus Butt


    عاشق از ڈاکٹر یونس بٹ


    شاعری، گلوکاری Ú©ÛŒ طرØ+ عشق کرنا بھی فنونٍ لطیفہ میں سے ہے۔ دنیا میں تین قسم Ú©Û’ عاشق ہیں۔ ایک وہ جو خود Ú©Ùˆ عاشق کہتے ہیں۔ دوسرے وہ جنہیں لوگ عاشق کہتے ہیں اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں۔ میرا دوست "ف" کہتا ہے۔ عاشق دراصل آشک ہے کہ وہ اتنا Ù…Ø+بوب سے پیار نہیں کرتا "جتنا Ø´Ú© کرتا ہے۔" ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں وہ کتابوں میں ہیں یا قبرستانوں میں۔ کسی عاشق Ú©Û’ بارے میں جاننے Ú©Û’ لیے کہ وہ سچا عاشق ہے یا نہیں۔ اس سے یہ پوچھو کہ کیا تم سچے عاشق ہو۔ اگر وہ اپنے منہ سے خود Ú©Ùˆ سچا کہے تو سمجھ لیں وہ جھوٹا ہے اور اگر وہ کہتا ہے نہیں تو بات واضØ+ ہے! کامیاب عاشق وہ ہوتا ہے جو عشق میں ناکام ہو کیونکہ جو کامیاب ہوجائے وہ عاشق نہیں خاوند ہوتا ہے۔ شادی سے پہلے وہ بڑھ کر Ù…Ø+بوبہ کا ہاتھ پکڑتا ہے اپنی Ù…Ø+بت Ú©Û’ لیے۔ جبکہ شادی Ú©Û’ بعد وہ بڑھ کر بیوی کا ہاتھ پکڑتا ہے اپنے بچاؤ Ú©Û’ لیے۔ جو شخص یہ کہے کہ اس Ú©ÛŒ بیوی Ù†Û’ کبھی Ø+Ú©Ù… عدولی نہیں کی، یہ وہی شخص ہے جس Ù†Û’ کبھی اپنی بیوی Ú©Ùˆ Ø+Ú©Ù… ہی نہیں دیا۔ ویسے بھی Ù…Ø+بوبہ میں سب سے بڑی خوبی یہی ہوتی ہے کہ بندے Ú©Ùˆ اسے طلاق نہیں دینی پڑتی۔ میرا دوست "ف" کہتا ہے عاشق ہونا اور بات ہے اور عاشق لگنا اور بات۔ Ø+الانکہ عاشق لگنا کون سا مشکل ہے۔ ایک ہفتہ پانی بند رہے اور نائی دھوبی سے بندہ پرہیز کرے تو بڑے سے بڑے عاشق کا مقابلہ کرسکتا ہے۔ سچا عاشق وہ ہوتا ہے جو جتنی بار عشق کرتا ہے سچا کرتا ہے۔ کہتے ہیں عاشق خوبصورت نہیں ہوتے۔ اس Ú©ÛŒ ایک وجہ تو یہ ہے کہ جو خوبصورت ہوتے ہیں وہ عاشق نہیں ہوتے، لوگ ان پر عاشق ہوتے ہیں۔ دوسرے Ú©Ùˆ پریشان کرنے Ú©Û’ دو ہی طریقے ہیں یا تو اس Ú©ÛŒ ان خامیوں کا ذکر کرو جو اس میں ہیں یا اس Ú©ÛŒ خوبیوں کا ذکر کرو جو اس میں نہیں ہین۔ اور یہی عاشق کرتا ہے وہ Ù…Ø+بوب کا نقشہ کھینچ رہا ہو تو لگتا ہے Ù…Ø+بوب Ú©ÛŒ کھینچائی کررہا ہے۔ جیسے ناگن زلفین یعنی بالوں Ú©ÛŒ جگہ لٹکے ہوئے سانپ، سروقد یعنی جوں جوں اوپر سے نیچے آتا پھیلتا جاتا ہے، چاند چہرہ یعنی چاند Ú©ÛŒ طرØ+ Ú¯Ú‘Ú¾ÙˆÚº اور داغ دھبوں والا، پھر ہرنی جیسی چال یعنی چارپایوں Ú©ÛŒ طرØ+ چلنا۔ شاید وہ اسی لیے کہتا ہے کہ اس جیسا Ù…Ø+بوب پوری دنیا میں نہیں۔ (عاشق Ù†Û’ ہمیشہ Ù…Ø+بوب Ú©Ùˆ ملزم سمجھا اس پر اپنے اسپیئر پارٹس Ú©ÛŒ چوری کا الزام لگایا۔ دل جگر نیند وغیرہ Ú©ÛŒ گمشدگی کا پرچہ بھی Ù…Ø+بوب Ú©Û’ نام کٹایا۔ یہاں تک کہ اس Ú©Ùˆ سرعام قاتل کہا۔ اس دنیا میں جلسے جلوسوں کا بانی بھی عاشق ہی ہے کہ اس Ù†Û’ سب سے پہلے Ù…Ø+بوبہ کا جلوس نکالا۔) عاشق، شاعر اور پاگل تینوں پر اعتبار نہیں کرنا چاہئے کیونکہ یہ خود کسی پر اعتبار نہیں کرتے۔ اس دنیا میں جس شخص Ú©ÛŒ بدولت عاشق Ú©ÛŒ تھوڑی بہت عزت ہے وہ رقیب ہے۔ جب رقیب نہیں رہتا تو اچھے خاصے عاشق اور Ù…Ø+بوب میاں بیوی بن جاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ رقیب اور عاشق Ú©ÛŒ بھی نہیں بنتی Ø+الانکہ رقیب ہی تو دنیا کا واØ+د شخص ہوتا ہے جس سے اس کا اتفاق رائے ہوتا ہے جسے عاشق پسند کرتا ہے وہ بھی اسے پسند کرتا ہے جسے یہ منتخب کرتا ہے وہی اس کا انتخاب ہوتا ہے یہی نہیں وہ بھی اس جان پر دیتا ہے جس پر عاشق۔ بلکہ سچا اور Ø+قیقی عشق تو ہوتا ہی وہ ہے جس میں رقیب ہو۔ اس دنیا کا پہلا جرم ایک عاشق Ù†Û’ اپنے بھائی کا قتل کرکے گیا۔ یوں عشق اور جرم جڑواں بھائی ہیں۔ اس دنیا Ú©Û’ آدھے جھوٹ ناکام عاشقوں اور کامیاب عاشقوں یعنی خاوندوں Ù†Û’ بولے ہیں۔ عاشق وہ واØ+د فرد ہے جو Ù…Ø+بوب Ú©ÛŒ ترقی نہیں چاہتا کہ کہیں یہ اس Ú©ÛŒ پہنچ سے دور نہ ہوجائے ایک دوست عاشق بن سکتا ہے لیکن جو ایک بار عاشق بن جائے وہ پھر کبھی دوست نہیں بن سکتا۔ عشق اور لڑائی میں سب جائز ہے اس سے اندازہ لگالیں کہ عشق کتنا جائز ہے۔! عشق وہ مرض ہے جس کا جوانی لیوا Ø+ملہ پہلی عمر میں ہوتا ہے جوں جوں عمر بڑھتی ہے یہ مرض گھٹتا جاتا ہے یوں بھی بوڑھا عاشق جوان عاشق سے زیادہ اچھا ہوتا ہے کہ بوڑھا عاشق صرف آپ کا Ø+ال خراب کرتا ہے اور جوان عاشق تو مستقبل بھی خراب کردیتا ہے۔ اس مرض سے نئی نسل Ú©Ùˆ بیزار کرنے Ú©Û’ لیے میری مرضی یہ ہے کہ اسے نصاب میں شامل کردیا جائے۔ مرد یہ کہہ کر عورت کا دل جیت سکتا ہے کہ میں تم سے عشق کرتا ہوں۔ بشرطیکہ وہ واقعی اس سے عشق نہ کرتا ہو۔ Ù…Ø+بوبہ اس عاشق Ú©Ùˆ تو معاف کردیتی ہے جو موقع سے غلط فائدہ اٹھائے مگر اس Ú©Ùˆ معاف نہیں کرتی جو موقع سے فائدہ نہ اٹھائے۔ دولت سے Ù…Ø+بت نہیں ملتی اور غربت میں Ù…Ø+بوبہ نہیں
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:18 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: عاشق از ڈاکٹر یونس بٹ

    hahahaha......wah wah , behtreen........umdha

    2dnmmf - Ashiq Az Docter Younus Butt

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: عاشق از ڈاکٹر یونس بٹ

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •