Results 1 to 3 of 3

Thread: Kuch Majazi Khuda Ke Bare MAi

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Kuch Majazi Khuda Ke Bare MAi


    کچھ مجازی خدا کے بارے میں

    میرا دوست ‘ف‘ کہتا ہے کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ ‘‘اس دنیا کا سب سے پہلا مہذب جانور کون سا ہے؟ تو میں کہوں گا خاوند۔۔‘‘
    میں Ù†Û’ Ù¾ÙˆÚ†Ú¾Ø§Û”Û”â€˜â€˜Ø¯ÙˆØ³Ø Ø§ مہذب جانور؟‘‘
    جواب ملا۔۔‘‘دوسرا خاوند۔۔‘‘

    گھر میں بیوی کا زیادہ تر وقت فرنیچر اور خاوند کو جاڑنے پونچھنے اور ان کو ان کے مقام پر رکھنے میں گزرتا ہے۔۔

    خاوند اچھا عاشق بھی ہو سکتا ہے۔۔بشرطیکہ بیوی کو پتا نہ چلے۔۔بیوی خوبصورت نہ ہو تو خاوند دائیں بائیں دیکھنے لگتا ہے اور اگر خوبصورت ہو تو چاروں طرف دیکھنے لگتا ہے۔۔
    ‘‘ف‘‘ کہتا ہے۔۔‘‘میری بیوی تو روپے پیسے کو ہاتھ کا میل سمجھتی ہے۔۔‘‘
    میں نے کہا۔۔‘‘اس میں پریشانی والی کون سی بات ہے؟‘‘
    کہنے لگا۔۔‘‘پریشا٠ی یہ ہے کہ وہ انتہائی صفائی پسند ہے۔۔‘‘

    ابتدائی عمر میں بیوی ھو تو بندہ آدھا رہ جاتا ھے۔۔آخری عمر میں بیوی نہ ھو تو بندہ آدھا رہ جاتا ھے۔۔مرد دنیا میں دو بار یتیم ہوتا ھے۔۔ایک بار جب اس کی ماں فوت ہوتی ھے‘ دوسری بار اس وقت جب اس کے بچوں کی ماں فوت ہوتی ھے۔۔

    (یونس بٹ Ú©ÛŒ کتاب‘‘شیطانیا ºâ€˜â€˜Ø³Û’ ماخوز)
    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:14 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •