Results 1 to 3 of 3

Thread: مرا جی ہے جب تک ،تری جستجو ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default مرا جی ہے جب تک ،تری جستجو ہے


    مرا جی ہے جب تک ،تری جستجو ہے
    زبا ں جب تلک ہے ، یہی گفتگو ہے

    تمنا ہے تیری ، اگر ہے تمنا
    تری آرزو ہے ، اگر آرزو ہے

    کیا سیر سب ہم نے گلزار دنیا
    گل دوستی میں عجب رنگ و بو ہے

    خدا جانے کیا ہوگا انجام اس کا
    میں بے صبر اتنا ہوں ، وہ تند خُو ہے

    غنیمت ہے یہ دید وادیدِ یاراں
    جہاں مند گئی آنکھ ، میں ہوں نہ تو ہے

    نظر میرے دل کی پڑی درد کس پر
    جدھر دیکھتا ہوں وہی روبرو ہے

    خواجہ میردرد





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    35
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Rep Power
    21474931

    Default Re: مرا جی ہے جب تک ،تری جستجو ہے

    bht alaa
    2112kjd - مرا جی ہے جب تک ،تری جستجو ہے​

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: مرا جی ہے جب تک ،تری جستجو ہے

    flowers02 - مرا جی ہے جب تک ،تری جستجو ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •