Is baar Ki winner hain
"Paras"
inki Sharring thi:
وہ خوش فہم لڑکی
ابھی تک اس انتظار میں ہے
کہ نئے سال کی آمد پر
وہ اسے منا لے گا
اور خوشیاں پھر سے رقصاں ہوں گی
کاش کہ وہ جان لے
اگر محبت کے بیچ "انا" آجائے
تو محبت، محبت نہیں رہتی
صرف انتظار رہتا ہے
اور انتظار بھی قیامت کا
baqi sab ka bhi shukria
better lucky next time..