Results 1 to 4 of 4

Thread: Ù…Ø+بت کر۔ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا کیا کر سکتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Ù…Ø+بت کر۔ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا کیا کر سکتا ہے


    Ù…Ø+بت کر۔ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا کیا کر سکتا ہے۔آللہ Ú©ÛŒ غلامی تو فرض ہے۔ اسکا Ø+Ú©Ù… بجا لانے میں تو اپنی ہی فلاØ+ ہے۔ ہاں Ù…Ø+بت اسکے لئے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھا کچھ؟
    "سمجھ تو گیا ابا' پر Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ تو نہیں جاتی' ہو جاتی ہے۔"
    ٹھیک کہتا ہے لیکن Ù…Ø+بت بھی بے سبب کبھی نہیں ہوتی۔کبھی یہ یمدردی Ú©ÛŒ وجہ سے ہوتی ہے' کبھی اسکا سبب کوئی خواہش ہوتی ہے' کبھی آدمی Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ طلب میں Ù…Ø+بت کرتا ہے ' یہ سوچ کر کہ اسے چواب میں Ù…Ø+بت ملے Ú¯ÛŒ اور کبھی آدمی کسی Ú©Û’ اØ+سانات Ú©ÛŒ وجہ سے Ù…Ø+بت کرتا ہے تیرے پاس Ù…Ø+بت کا سبب تو موجود ہے۔ Ù…Ø+بت کا سامان تو کر۔"
    "کیسے کروں ابا"
    "ہر وقت خدا Ú©Û’ اØ+سانات باد کیا کر۔ غور کیا کر کہ ہر سانس خدا Ú©ÛŒ عنایت ہے۔ یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہو گی۔ پھر تو بے بسی Ù…Ø+سوس کریگا۔کہ اتنے اØ+سانات کا شکر کیسے ادا کیا جا سکتا ہے۔ وہ بے بسی تیرے دل میں Ù…Ø+بت پیدا کریگی۔ تو سوچے گا کہ مالک Ù†Û’ بغیر کسی غرض Ú©Û’ تجھے اتنا توازا۔ تچھ سے Ù…Ø+بت کی۔ تو غور کر کہ اتنی بڑی دنیا میں Ú©Ú‘ÙˆÚ‘ÙˆÚº انسانوں Ú©Û’ بیچ تو کتنا Ø+قیر ہے Û” سینکڑوں Ú©Û’ مجمع میں بھی تیری کوئی پیچان نہیں۔ کوئی تجھ پر دوسری نظر بھی نہ ڈالے گا۔کسی Ú©Ùˆ پروا بھی نہ ہو Ú¯ÛŒ کہ کوئی الہی بخش بھی ہو سکتا ہے۔لیکن تیرا رب Ú©Ú‘ÙˆÚ‘ÙˆÚº لوگوں میں بھی تجھے یاد رکھتا ہے' تیری ضروریات پوری کرتا ہے تیرے بہتری سوچتا ہےاور تجھے اہمیت دیتا ہے۔ان سب باتوں پر غور کرتا رہے گا تو تیرے دل میں خدا Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت پیدا ہو گی۔ اس Ù…Ø+بت Ú©Û’ ساتھ بھی یہ سب Ú©Ú†Ú¾ سوچتا رہے گا تو Ù…Ø+بت میں گہراءی پیدا ہو Ú¯ÛŒ اور پھر تجھے خدا سے عشق ہو جائے گا۔
    (عشق کا عین' علیم الØ+Ù‚ Ø+Ù‚ÛŒ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: Ù…Ø+بت کر۔ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا کیا کر سکتا ہے

    behtreen intikhab........boht shukriya

    2dnmmf - Ù…Ø+بت کر۔ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا کیا کر سکتا ہے

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: Ù…Ø+بت کر۔ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا کیا کر سکتا ہے

    nice sharing

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: Ù…Ø+بت کر۔ Ù…Ø+بت Ú©Û’ سوا کیا کر سکتا ہے

    thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •