Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی

    طلسم عشق تھا سب اس کا سات ھونے تک

    خیال درد نہ آیا نجات ھونے تک


    ملا تھا ہجر کے رستے میں صبح کی مانند


    بچھڑ گیا تھا مسافر سے رات ھونے تک


    عجیب رنگ بدلتی ھے اس کی نگری بھی


    ھر ایک نہر کو دیکھا فرات ھونے تک


    وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی


    میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ھونے تک



    میں اس کو بھولنا چاھوں تو کیا کروں عادل

    جو مجھ میں زندہ ھے خود میری ذات ھونے تک


    تاجدار عادل

    2dnmmf - وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی

    aala

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی

    Nice





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •