Kaash Yaar..
اگر آدمی جڑ جائے تو ساری دنیا جڑ جاےگی-خواتین و حضرات میں یہی درخواست اپنی ذات سے بھی کرتا ہوں کہ کاش جانے سے پہلے ایک ایسی صورت پیدا ہو کے اردگرد بسنے والے لوگ اور انسان اور اپنے عزیزواقارب اور ان کے علاوہ لوگوں میں محبت،الفت اور یگانگت پیدا ہو جائے-اور وہ اچھے لگنے لگیں اور اتنے اچھے لگنے لگیں جتنی اپنی ذات اچھی لگتی ہے-لیکن ایسے ہوتا نہی ہے-ہم تو رفاعی ادارے بنانے پر لگے ہووے ہیں-ماشااللہ یہ کام قبل داد ہے-ضرور بنایں،لیکن انفرادی طور پر انسانوں کا خیال رکھیں
از زاویہ ٢ "بندے کا دارو بندہ
Kaash Yaar..