اگر آدمی جڑ جائے تو ساری دنیا جڑ جاےگی-خواتین Ùˆ Ø+ضرات میں یہی درخواست اپنی ذات سے بھی کرتا ہوں کہ کاش جانے سے پہلے ایک ایسی صورت پیدا ہو Ú©Û’ اردگرد بسنے والے لوگ اور انسان اور اپنے عزیزواقارب اور ان Ú©Û’ علاوہ لوگوں میں Ù…Ø+بت،الفت اور یگانگت پیدا ہو جائے-اور وہ اچھے Ù„Ú¯Ù†Û’ لگیں اور اتنے اچھے Ù„Ú¯Ù†Û’ لگیں جتنی اپنی ذات اچھی لگتی ہے-لیکن ایسے ہوتا نہی ہے-ہم تو رفاعی ادارے بنانے پر Ù„Ú¯Û’ ہووے ہیں-ماشااللہ یہ کام قبل داد ہے-ضرور بنایں،لیکن انفرادی طور پر انسانوں کا خیال رکھیں




از زاویہ ٢ "بندے کا دارو بندہ