Results 1 to 3 of 3

Thread: محبت،الفت اور یگانگت

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default محبت،الفت اور یگانگت

    اگر آدمی جڑ جائے تو ساری دنیا جڑ جاےگی-خواتین و حضرات میں یہی درخواست اپنی ذات سے بھی کرتا ہوں کہ کاش جانے سے پہلے ایک ایسی صورت پیدا ہو کے اردگرد بسنے والے لوگ اور انسان اور اپنے عزیزواقارب اور ان کے علاوہ لوگوں میں محبت،الفت اور یگانگت پیدا ہو جائے-اور وہ اچھے لگنے لگیں اور اتنے اچھے لگنے لگیں جتنی اپنی ذات اچھی لگتی ہے-لیکن ایسے ہوتا نہی ہے-ہم تو رفاعی ادارے بنانے پر لگے ہووے ہیں-ماشااللہ یہ کام قبل داد ہے-ضرور بنایں،لیکن انفرادی طور پر انسانوں کا خیال رکھیں




    از زاویہ ٢ "بندے کا دارو بندہ

    2dnmmf - محبت،الفت اور یگانگت

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: محبت،الفت اور یگانگت

    Kaash Yaar..

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: محبت،الفت اور یگانگت

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت،الفت اور یگانگت

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •