بہت خوب۔۔۔
مرد عورت سے ہمہ وقت محبت نہیں کر سکتا - وقفے وقفے کے بعد ........... اپنی فرصت کے مطابق .......... اپنی دہاڑی کے تحت وہ عورت کی طرف متوجہ ہوتا ہے ، لیکن عورت سارا وقت توجہ چاہتی ہے ................. ہر وقت محبت چاہتی ہے - یہ بیل پریم جل کے بغیر سوکھنے لگتی ہے اور سنولا کر رہ جاتی ہے
از اشفاق احمد من چلے کا سودا
بہت خوب۔۔۔
بہت شکریہ عزیزم
nice
hmmmmmmmmmm,,nice
baat tu waise sach hia..admi her time mohb nahi karsakta...aurat her waqt chahti hia ke usko saraha jaye ,,,