Results 1 to 4 of 4

Thread: Bacho Ki Paidaish

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Thumbs up Bacho Ki Paidaish

    بچھو کی پیدائش"

    Ø+ضرت سعدی فرماتے ہیں:
    "میں Ù†Û’ کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ بچھوؤں Ú©ÛŒ پیدائش عام جانوروں Ú©ÛŒ طرØ+ نہیں ہوتی، اپنی ماں Ú©Û’ پیٹ میں جب یہ Ú©Ú†Ú¾ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ Ú©Ùˆ کاٹنا شروع کر دیتا ہے. اور یوں سوراخ کر Ú©Û’ باہر Ø¢ جاتا ہے."
    سعدی فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات ایک دانا کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا: میں سمجھتا ہوں کہ بات درست ہی ہو گی . . . بچھو کی فطرت اور عادت پر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ اس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی. . . "

    Ø+ضرت سعدی Ù†Û’ اس Ø+کایت میں بچھو Ú©ÛŒ پیدائش اور فطرت کا Ø+والہ دے کر بدفطرت لوگوں سے علØ+یدہ رہنے Ú©ÛŒ تلقین فرمائی ہے . . . جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے


    Last edited by Arslan; 05-08-2012 at 02:03 AM.
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Bacho Ki Paidaish

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •