Results 1 to 5 of 5

Thread: تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟



    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟



    تم جب بھی گھر پر آتے ہو
    اور سب سے باتیں کرتے ہو
    میں اوٹ سے پردے کی جاناں
    بس تم کو دیکھتی رہتی ہوں
    اِک تم کو دیکھنے کی خاطر
    میں کتنی پاگل ہوتی ہوں

    میں ایسی Ù…Ø+بت کرتی ہوں
    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    جب دروازے پہ دستک ہو
    یا گھنٹی فون کی بجتی ہو
    میں چھوڑ کے سب کچھ بھاگتی ہوں
    اور تم کو جو نہ پاؤں تو
    جی بھر کے رونے لگتی ہوں

    میں ایسی Ù…Ø+بت کرتی ہوں
    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    Ù…Ø+فل میں کہیں بھی جانا ہو
    کپڑوں کی سلیکشن کرنا ہو
    رنگ بہت سے سامنے بکھرے ہوں
    اُس رنگ پہ دل آجاتا ہے
    جو رنگ کے تم کو بھاتا ہے

    میں ایسی Ù…Ø+بت کرتی ہوں
    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    روزانہ اپنے کالج میں
    کسی اور کا لیکچر سُنتے ہوئے
    یاں بریک کے خالی گھنٹے میں
    سکھیوں سے باتیں کرتے ہوئے
    میرے دھیان میں تم آ جاتے ہو
    میں، میں نہیں رہتی پھر جاناں
    میں تم میں گُم ہو جاتی ہوں
    بس خوابوں میں کھو جاتی ہوں
    اُن آنکھوں میں کھو جاتی ہوں

    میں ایسی Ù…Ø+بت کرتی ہوں
    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    ہر چہرہ تم سا لگتا ہے
    وہ شام ہو یا پھر دھوپ سمے
    سب کتنا بھلا سا لگتا ہے
    جانے یہ کیسا نشہ ہے
    گرمی کا تڑپتا موسم بھی
    جھاڑے کا مہینہ لگتا ہے

    میں ایسی Ù…Ø+بت کرتی ہوں
    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    تم جب بھی سامنے آتے ہو
    میں تم سے سُننا چاہتی ہوں
    کاش کبھی تم یہ کہہ دو
    تم مجھ سے Ù…Ø+بت کرتے ہو
    تم مجھ کو بہت ہی چاہتے ہو
    لیکن جانے تم کیوں چُپ ہو
    یہ سوچ کے دل گھبراتا ہے
    ایسا تو نہیں ہے نہ جاناں
    صرف میری نظر کا دھوکا ہو
    تم نے مجھ کو چاہا ہی نہ ہو
    میں تم سے پوچھنا چاہتی ہوں
    میں تم سے کہنا چاہتی ہوں
    لیکن کچھ پوچھ نہیں سکتی
    مانا Ú©Û’ Ù…Ø+بت ہے پھر بھی
    لب اپنے کھول نہیں سکتی
    میں لڑکی ہوں کیسے کہہ دوں
    میں کیسی Ù…Ø+بت کرتی ہوں
    میں تم سے یہ کیسے پوچھوں
    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو
    چُپ چُپ سی میں ہو جاتی ہوں
    پھر دل میں اپنے کہتی ہوں

    میں ایسی Ù…Ø+بت کرتی ہوں
    تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Re: تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    achi sharing hai

    2dnmmf - تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    v nice

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: تم کیسی Ù…Ø+بت کرتے ہو؟؟

    Thanxxx





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •