Results 1 to 6 of 6

Thread: Aaj Ka Iqtibas:12th Feb

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Aaj Ka Iqtibas:12th Feb

    میں بارگاہِ خداوندی Ú©Û’ جاہ Ùˆ جلال Ú©Û’ تصور سے لرزتا ہوا اندر داخل ہوا۔ صØ+Ù† میں پاؤں رکھتے ہی خانہ کعبہ پر نظر Ù¾Ú‘ÛŒ اور مجھے اچانک ایسا Ù…Ø+سوس ہوا کہ اس Ú©ÛŒ چھت آسمان Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ رہی ہے۔ سینکڑوں آدمی وہاں طواف کر رہے تھے۔ کسی Ú©Ùˆ دوسرے Ú©ÛŒ طرف دیکھنا گوارا نہ تھا۔ جو طواف سے فارغ ہو Ú†Ú©Û’ تھے، ان میں سے کوئی Ø+طیم Ú©Û’ اندر نفل Ù¾Ú‘Ú¾ رہا تھا اور کوئی غلافِ کعبہ تھام کر گریہ Ùˆ زاری کر رہا تھا۔ کسی Ú©Ùˆ کسی سے سروکار نہ تھا۔ کسی Ú©Ùˆ کسی سے دلچسپی نہ تھی۔ دو تین چکر لگانے Ú©Û’ بعد مجھے خیال آیا کہ میں+ کون ہوں اور کہاں سے آیا ہوں۔ اس Ú©Û’ ساتھ ہی میری آواز بیٹھ گئی۔ میری قوت گویائی جواب دے گئی اور آنسوؤں کا سیلاب جو نہ جانے کب سے اس وقت کا منتظر تھا میری آنکھوں سے پھوٹ نکلا۔ یہ ایک ایسا مقام تھا جہاں بچے Ú©ÛŒ طرØ+ سسکیاں لینا بھی مجھے معیوب معلوم نہیں ہوتا تھا۔ کسی Ù†Û’ میری طرف دیکھنے Ú©ÛŒ ضرورت Ù…Ø+سوس نہیں+ کی، کسی Ù†Û’ یہ نہ پوچھا کہ تم کیا کر رہے ہو، ان Ú©ÛŒ بے اعتنائی اور بے توجہی ظاہر کر رہی تھی کہ ایک انسان Ú©Û’ آنسو اسی مقام Ú©Û’ لیے ہیں.


    (اقتباس: نسیم Ø+جازی Ú©Û’ سفرنامے "پاکستان سے دیارِ Ø+رم تک" سے)
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 02:07 AM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas:12th Feb

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •