Results 1 to 2 of 2

Thread: Aaj Ka Iqtibas:19th Feb

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    41
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Rep Power
    21474861

    Default Aaj Ka Iqtibas:19th Feb

    ہر انسان Ú©Ùˆ زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی پیر کامل Ú©ÛŒ ضرورت پڑتی ہے۔ کبھی نہ کبھی انسانی زندگی اس موڑ پہ Ø¢ کر ضرور Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہو جاتی ہے جب یہ لگتا ہے کہ ہمارے لبوں اور دل سے نکلنے والی دعائیں بے اثر ہو گئی ہیں۔ ہمارے سجدے اور ہمارے پھیلے ہوئے ہاتھ رØ+متوں اور نعمتوں Ú©Ùˆ اپنی طرف موڑ نہیں پا رہے۔ یوں لگتا ہے جیسے کوئی تعلق تھا، جو ٹوٹ گیا ہے پھر آدمی کا دل چاہتا ہے کہ اب اس Ú©Û’ لئے کوئی اور ہاتھ اُٹھائے، کسی اور Ú©Û’ لب اس Ú©ÛŒ دعا اللہ تک پہنچائیں، کوئی اور اللہ Ú©Û’ سامنے اس Ú©Û’ لئے Ú¯Ú‘ گڑائے، کوئی ایسا شخص جس Ú©ÛŒ دعائیں قبول ہوتی ہوں، جس Ú©Û’ لبوں سے نکلنے والی التجائیں اس Ú©Û’ اپنے لفظوں Ú©ÛŒ طرØ+ واپس نہ موڑ دی جاتی یوں بھر انسان پیر کامل Ú©ÛŒ تلاش شروع کرتا یے، بھاگتا بھرتا یے، دنیا میں کسی ایسے شخص Ú©Û’ لئے جو کاملیت Ú©ÛŒ کسی نہ کسی سیڑھی پر کھڑا ہو۔

    (اقتباس: عمیرہ اØ+مد Ú©Û’ ناول "پیر کامل سے)
    Last edited by Hidden words; 07-08-2012 at 01:11 AM.

    2dnmmf - Aaj Ka Iqtibas:19th Feb

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •