Results 1 to 3 of 3

Thread: آسماں کے رنگوں میں رنگ ہے شہابی سا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default آسماں کے رنگوں میں رنگ ہے شہابی سا

    آسماں کے رنگوں میں رنگ ہے شہابی سا
    دھیان میں ہے پھر چہرہ ایک ماہتابی سا

    منظروں نے کرنوں کا پیرہن جو پہنا ہے
    میں نے اس کا رکھا ہے نام آفتابی سا

    تم عجیب قا تل ہو، روØ+ قتل کرتے ہو
    داغتے ہو پھر ما تھا چاند کی رکابی سا

    کون کہہ گیا ہے مو ت ٹوٹنے سے آتی ہے
    گل نے تو بکھر کے باغ کر دیا گلا بی سا

    پھر ہوا چلی شاید بھولے بسرے خوابوں کی
    دل میں اٹھ رہا ہے کچھ شوق اضطرابی سا

    تلخیوں نے پھر شا ید اک سوال دہرایا
    گھل رہا ہے ہو نٹوں میں ذائقہ جو ابی سا

    Ø+رف پیار Ú©Û’ سارے Ø¢ گئے تھے آنکھوں میں
    جب لیا تھا ہاتھوں میں چہرہ وہ کتابی سا

    بوند بوند ہوتی ہے رنگ و نور کی برکھا
    جب بھی موسم آیا ہے نیناں میں شرابی سا


  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: آسماں کے رنگوں میں رنگ ہے شہابی سا

    good
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - آسماں کے رنگوں میں رنگ ہے شہابی سا

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: آسماں کے رنگوں میں رنگ ہے شہابی سا

    0186 - آسماں کے رنگوں میں رنگ ہے شہابی سا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •