Results 1 to 2 of 2

Thread: داغ دھلوی کی میری پسندیدہ ترین غزل:

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default داغ دھلوی کی میری پسندیدہ ترین غزل:

    داغ دھلوی کی میری پسندیدہ ترین غزل:


    لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے،
    رنج بھی ایسے اُٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے،

    جو زمانے کے ستم ہیں، وہ زمانہ جانے،
    تُو نے دل اتنے دُکھائے ہیں کہ جی جانتا ہے،

    مُسکراتے ہوئے وہ مجمعِ اغیار کے ساتھ،
    آج یوں بزم میں آئے ہیں کہ جی جانتا ہے،

    سادگی، بانکپن، اغماز، شرارت، شوخی،
    تُو نے انداز وہ پائے ہیں کہ جی جانتا ہے،

    تم نہیں جانتے اب تک یہ تمہارے انداز،
    وہ میرے دل میں سمائے ہیں کہ جی جانتا ہے،

    دوستی میں تری درپردہ ہمارا دُشمن،
    اِس قدر اپنے پرائے ہیں کہ جی جانتا ہے،

    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کُوچے سے،
    اِس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے،





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: داغ دھلوی کی میری پسندیدہ ترین غزل:

    Glittery20word20Beautiful20with20butterfly medium - داغ دھلوی کی میری پسندیدہ ترین غزل:

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •